وہ اٹھی تھی مجھے مانگنے کے لئے تہجد ٹائم
پانی ٹھنڈا دیکھ کر پھر سو گئی
اگر اس کے گھر گیزر ہوتا
تو آج میں اس کا ہوتا
پہلے تو اک داستاں لکھی جاۓ گی اسکی ہنسی پہ
پھر تاریخ کے اوراق میں رکھے گا اسے زمانہ۔
وہ ایک بار مرے جن کو تھا حیات سے پیار
جو زندگی سے گریزاں تھے روز مرتے تھے ۔
ہم اور اٹھائیں گے احسان جاں نوازی کے
ہمیں تو سانس بھی لینا گراں گزرتا ہے
محبت ایک خوشگوار احساس ہے یہ جھوٹی بھی ہو تو ہمیں کئی امیدیں مہیا کرتی ہے۔۔۔۔۔
عورت کی محبت کا لطف صرف وہ شخص لے سکتا ہے
جسے عورت چاہتی ہو۔۔۔
زبردستی کے تعلق عورت نہیں مانتی۔!
کڑوڑوں خامیاں ہیں میرے اندر
تمہیں تو لاکھ تک گنتی آتی ہے
پوچھا جو کیا کریں گے, میرا لے کے دل حضور
بولے ادائے ناز سے, کھیلیں گے اور کیا! ۔.
دنیا چھوڑ دی ہم نے تیرے خاطر ____
تم سے یہ ایرے غیرے نہ وارے گئے ہم پر ___
تیری غفلتوں کو____خبر کہا
میری اداسیاں ہیں عروج پر.
میسر کردے جو ____صدیوں کی چاہتیں
سنگ 'تیرے' وہ اک______لمحہ جینا چاہوں
ہر حال میں مسکرانے کی ٹھانی ہے
اے زندگی ہم نے ہار کب مانی ہے۔
کاش ! ان شاموں کی طرح
دل بھی" پر سکون" ہوتے
یہ عشق جس کے قہر سے ڈرتا ہے زمانہ ،
کم بخت میرے صبر کے ٹکڑوں پے پلا ہے،..
خدوخال کی دھجیاں اڑا دیتا ہے...!!!
ہاے!!! یہ ہجر مذاق تھوڑی ہے۔..!!!!!
تم نغمہ ماہ ہو، انجم ہو، تم سوز تمنا کیا جانو
تم درد محبت کیا سمجھو، تم دل کا تڑپنا کیا جانو
سو باراگر تم روٹھ گئے، ہم تم کو منا ہی لیتے ہیں
ایک بار اگر ہم روٹھ گئے، تم ہم کو منانا کیا جانو
تخریب محبت آسان ہے، تعمیر محبت مشکل هے
تم آگ لگانا سیکھ گئے، تم آگ بجھانا کیا جانو
سائل ہیں فقط ایک عنائت کی نظر کے
یہ اور کسی شے کا تقاضا نا کریں گے
اس سرد رات کرو وصل کی باتیں ہم سے
دیکھو کتنے رنگیں مجاز آتے ہین
ہمارے سینے پر رکھو سر اپنا۔
پھر دیکھو کتنے حسیں خواب آتے ہیں ۔
*)میری پوسٹس کو*
*دل پہ مت لیا کریں _ *
*یہ ہومیو پیتھک ہیں _*
*اگر فائدہ کوئی نہیں _ *
*تو نقصان بھی کوئی نئیں
کفن ہٹا کے میر امنہ بار بار دیکھیں گے
انہیں میرے مرنے کا اعتبار نہیں آئے گا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain