Damadam.pk
DarK_PrincE's posts | Damadam

DarK_PrincE's posts:

DarK_PrincE
 

تم سے ہی تھی تم سے ہی ہے
محبت جو تھی محبت جو ہے

DarK_PrincE
 

کچھ لوگ مجھ پر تنقید ایسے کرتے ہیں
جیسے خود جنت سے آن لائن ہوں

DarK_PrincE
 

"-تیرے جانے کے بعد سینے میں دل نہیں صدمے دھڑکتے ہیں !

DarK_PrincE
 

میری تحریر سے وہ ڈھونڈنے نکلے ہیں مجھے ۔
میں نے بھی حرف لکھے__ ہاتھ نہ آنے والے!!

DarK_PrincE
 

پڑ گئ ٹھنڈ
مل گیا سکون؟؟؟
نیٹ سلو کرا کے
اور کرو ،بابو شونا،تھانا تھایا۔۔۔۔
ڈرامے بازو

DarK_PrincE
 

میــــــــرے لفظــــوں پــــــر ہی گزارا کر لو تم
مفہــــــوم میــــــں اترو گے تو میــــــــرے ہو جاؤ گے

DarK_PrincE
 

آپ تھک جاٸيں گے
اشرف المحلوقات راضی نہيں ہوگی.

DarK_PrincE
 

ترکِ اُلفت کی اذیت بھی نزع جیسی ہے
کتنا مُشکل ہے مُحبت سے گُریزاں ہونا...."

DarK_PrincE
 

ہمارا حوصلہ دیکھو !! کہ اس عمر میں بھی
خوشی لوٹاتے ہیں،غم اپنے پاس رکھتے ہیں۔

DarK_PrincE
 

ستاروں کی بات تو___پرانی ہو چکی ہے ؟
میں تیرے لئے چاند اکٹھے کررہا ہوں.

DarK_PrincE
 

تھی تاب حسن شوخیٔ تصویر یار میں
بجلی چمک گئی نظر بے قرار میں
اے درد دل کو چھیڑ کے پھر بار بار چھیڑ
ہے چھیڑ کا مزا خلش بار بار میں

DarK_PrincE
 

جس کی وجہ سے آپ مرجھا جائیں
وہ آپ کی محبت کا مستحق کبھی نہیں ہوسکتا۔

DarK_PrincE
 

جو نہ حاصل ہو وہ تلاش ہو تم۔

DarK_PrincE
 

خواب کے رنگ دل و جاں میں سجائے بھی گئے
پھر وہی رنگ بہ صد طور جلائے بھی گئے
انہیں شہروں کو شتابی سے لپیٹا بھی گیا
جو عجب شوق فراخی سے بچھائے بھی گئے
بزم شوخی کا کسی کی کہیں کیا حال جہاں
دل جلائے بھی گئے اور بجھائے بھی گئے

DarK_PrincE
 

اٹھو یہ منظر _ شب تاب دیکھنے کیلئے
کہ نیند شرط نہیں خواب دیکھنے کیلئے
عجب حریف تھا میرے ہی ساتھ ڈوب گیا
مرے سفینے کو غرقاب دیکھنے کیلئے_!

DarK_PrincE
 

مرد میں ایسا کچھ بھی اضافی نہیں ہوتا جس کی بنا پر ایک عورت اس کے پیچھے جائے... سوائے اس کے پیسے کے،،

DarK_PrincE
 

وہی نومبر
وہی تاریخ
اور مکافات عمل
سدا بادشاہی میرے رب کی ہے

DarK_PrincE
 

میں اس کے واسطے خود کو گنوا چکا جتنا
اب اپنے آپ کو اتنا بھی دستیاب نہیں

DarK_PrincE
 

عمر بھر ملنے نہیں دیتی ہیں اب تو رنجشیں
وقت ہم سے روٹھ جانے کی ادا تک لے گیا۔

DarK_PrincE
 

️ایک ہی شخص میری دعاؤں کا محور ٹھہرا
️وہ میری صبح ، میری شام ، میری کائنات ٹھہرا
️دل دھڑکتا ہے تو دھڑکن میں وہی شامل ہے
️وہ میری روح میں شامل میری زندگی ٹھہرا