بھر جائیں گے جب زخم تو آؤں گا دوبارا
میں ہار گیا، جنگ مگر دل نہیں ہارا۔
ہو سکتا ہے
گلے لگانے سے کوئی ٹھیک نہ ہوتا ہو
مگر اس سے اُسے یہ احساس تو ہوتا ہے
کہ آپ اُسے اِس حالت میں نہیں دیکھنا چاہتے۔
کچھ قصے ہوتے ہیں
جو خاموش ہی روتے ہیں
تو بھی سخن شناس تھا درد آشنا نہ تھا
تو نے بھی شعر سن کے فقط واہ واہ کی
jhoti adaian khoti anain kitny fakhar sy chehry sajain...
تو مرا کچھ نہیں لگتا ہے مگر جان حیات
جانے کیوں تیرے لیے دل کو دھڑکتا دیکھوں
میں نے جس لمحے کو پوجا ہے اسے بس اک بار
خواب بن کر تری آنکھوں میں اترتا دیکھوں
ایسا کرتے ہیں ایک ملاقات رکھ لیتے ہیں
چائے کی پیالیاں کچھ سوغات رکھ لیتے ہیں
زندگی نے ہم دونوں کو بہت غم دیئے
تم رکھو خوشیاں ہم تجربات رکھ لیتے ہیں
ہاتھ کی لکیروں پر نہیں، بلکہ ہاتھ بنانے والے رب پر یقین رکھنا چاہیے۔
دِل کرتا ہے سب سے رُوٹھ جاؤں..!!
خّود ہی قَبر بناؤں خُود ہی لیٹ جاؤں..!!
It's been about a month and 20 days
And we're goin' 'round and 'round, playin' silly games
Now you're sayin', "Slow it down, not right now"
Then you wink at me and walk away
But let it be, let it be, let it be known
Hold on, don't go
Touchin' and teasin' me, tellin' me no
But this time I need to feel you
تمہارے بغیر کیسے گزریں گے ہمارے دن
نومبر سے بچیں گے لیکن دسمبر مار ڈالے گا ..
میری تصویر بنانے کی جو دُھن ہے تم کو
کیا اداسی کے خد و خال بنا پاؤ گے ؟
تم پرندوں کے درختوں کے مصور ہو میاں
کس طرح سبزۂ پامال بنا پاؤ گے؟
سر کی دلدل میں دھنسی آنکھ بناسکتےہو
آنکھ میں پھیلتے پاتال بناپاؤگے؟
جو مقدر نے میری سمت اچھالا تھا کبھی
میرے ماتھے پہ وہی جال بنا پاؤ گے؟
مل گئی خاک میں آخر کو سیاہی جن کی
میرے ہمدم وہ میرے بال بناپاؤگے؟
یہ جوچہرےپہ خراشوں کی طرح ثبت ہوئے
یہ اذیت کے مہ و سال بناپاؤگے؟
زندگی نے جو میرا حال بناچھوڑاہے
میری تصویر کا وہ حال بناپاؤگے؟
میں چائے کی پتی بنو تم چینی کے دانے
ہائے کوئی تو ملا دے ہمیں چائے کے بہانے
تم میں اور اک کپ چائے...
مجھ سے چھپنا تجھے زیبا نہیں اے پیکرِ حُسن
میں محبت ہی محبت ہوں محبت کی قسم۔
یہ جو ❣ہم_تم پرجان_____دیتے ھیں
#عــــــــــــــــشق ھے❣جس کو ہم❣مان دیتےھیں
❣ایک_لاؤ تو کوئی_______ ❣#ہم_جیسا
❣ہم_تم کو ❣سارا_ #جہاں____ دیتے ھیں.
یوں بھی آنکھوں میں کسی خواب کا ریشہ نہ بنے
کوئی پہچان نہ ہو ٹھیک سے چہرہ نہ بنے
ایسی تصویر بنا روتے ہوے خوش بھی لگوں
غم کی ترسیل تو ہو غم کا تماشہ نہ بنے
بس اسی شرط پہ کوئی بھی رہے آنکھوں میں
نیند کی سمت کسی خواب کا رستہ نہ بنے
جتنا پختہ بھی ہو دل جسم سے باہر رکھنا
تاکہ ٹوٹے بھی تو پھر سینے میں ملبہ نہ بنے
اس نے پہنا ہے بڑی چاہ سے اک سیاہ عقیق...
اس طرح ہوتا ہے بھلا ، پتھر کو گوارہ پتھر...!
خدایا ! دیکھ! وہ چہرہ مری محبت ہے
خزاں کے ہاتھ نہ دینا کبھی گلاب مرا ۔
تجھے تو میں نے اپنے بخت کی وجہ سے ہارا
ورنہ تو، تو مجھے جان سے بھی تھا پیارا
ہم بھی رکھتے ہیں دل پہاڑوں سا چاہے صدمے ہزار آ جائیں ۔۔۔۔۔۔
آدمی پھر کبھی نہیں اٹھتا جب گرانے پے یار آ جائیں ۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain