سنو!
اے دریا صفت آنکھوں والی صحرا مزاج لڑکی!
تم بہت خوبصورت ہو ______
جواب دے نہیں سکتی زبان شوق میری
کچھ اس ادا سے کوئی ہم کلام ہوتا ہے
نظر نظر پہ سر بزم ہے ___ ان کی نظر
نظر نظر میں ____سلام و پیام ہوتا ہے
آو پیدل ہی نکل چلتے ہیں
"چاند تک ہی تو جانا ہے
دل نہ ٹھہرائے ٹھہرتا تھا کسی تدبیر سے
پھر نہ تڑپا'' جب قسم ہم نے دلائی آپ کی
جس رات مہکتی ہیں کسی رات کی یادیں۔۔۔۔
اس رات گزرتی ہی نہیں رات ہماری۔۔۔۔۔
الفاظ بھی عجیب ہیں کبھی کسی انسان کو خرید لیتے ہیں یہی الفاظ کبھی انسان کو بے مول کر دیتے ہیں
کوشش کریں اپنی زبان سے ایسے الفاظ نکالیں کے اگلے ک لیے پُھول ثابت ہوں نہ کے خار۔۔۔
اک حسینہ تھی اک دیوانہ۔۔۔۔۔تھا
پھر کیا حسینہ کی کریم مک گئی
اور دیوانہ اب کومہ میں ہے
محبت ہر عمر میں "جوان" رہتی ہے
پسندیدہ شخص کبھی "پرانا" نہیں ہوتا
میں تجھے ٹوٹ کر چاہوں یہ میری فطرت ھے
تو بھی ہو میرا طلبگار یہ ضروری تو نہیں
اے ستم گر ذرا جھانک میری آنکھوں میں
زباں سے ہو پیار کا اظہار یہ ضروری تو نہیں۔
💉:ســـــنا ہے بہـــت دور سـے آتـے ہیــں لوگ دیدار کـے لـیے
*ســــجا ہوتا ہے جـــب انســـان *ســــفید جـــوڑے میں
ترے خیال، ترے خواب، تیرے نام کے ساتھ!!!!!
بنی ہے خاک مری کتنے اہتمام کے ساتھ
صرف غلط ہونے پر وضاحتیں نہیں دی جاتیں
کئی بار ہم وضاحتیں اِس لیے دیتے ہیں کہ سامنے والا ہمیں عزیز ہوتا ہے ____
بوجھ صرف غلطیوں کا نہیں ہوتا
چاہتوں کا بھی ہوتا ہے_____
آسائشیں بہت تھیں, پر زندگی کو ہم نے
اک دائرے میں لا کر, اِک دَار پر گُزارا
دریا دِلی کا مطلب, دریا پہ آ کے سمجھا
اِس پار تُم ہو میرے, اُس پار میں تُمھارا.......
دیتا نہیں تھا سایہ مگر رکھ لیا گیا
ایندھن بنے گا بوڑھا شجر، رکھ لیا گیا
آنکھوں میں عمر بھر کی مسافت سمیٹ کر
گھر جا رہا ہوں مجھ کو اگر، رکھ لیا گیا
.کوئی چہرہ ہوتا ہے مُستند روایت کی طرح
.کسی کی آنکھیں ___ پُختہ دلیل ہوتی ہیں
تِیری اک ادا پَر وَار دُوں
یہ جُو آجَکل حَسینَائیں بَنی پِھرتی ہیں
پھول کتنے بھی کھلیں اور بکھر جائیں مگر!
ساتھ ٹھہرے تو ترے نام کی خوشبو ٹھہرے
آؤ میں الجھے بال سنواروتمہارے
مجھ سے کوئی تو کام لو محترمہ
تیرے سوا کسی اور کے کیسے ہو سکتے ہیں
تم خود سوچو تمہارے جیسا ہے کوئی اور
*ہــم تــو ہیں آداب "مــحبت" کــے پــابنــد مرشد*
*ہمیں تــو آتــا ہی نہیں انســان ســے نفــرت کرنا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain