Damadam.pk
DarK_PrincE's posts | Damadam

DarK_PrincE's posts:

DarK_PrincE
 

کسی بھی رشتے میں خوبصورت ہونا معنی نہیں رکھتا
بلکہ
وفادار ہونا اہمیت رکھتا ہے۔۔۔

DarK_PrincE
 

"کہا جاتا ہے کہ جس کو آپ محسوس کرتے ہیں وہ بھی آپ کو محسوس کرتا ہے روحوں کی زبان بلا شبہ ہے۔"

DarK_PrincE
 

کیا لوگ تھے کہ جان سے بڑھ کر عزیز تھے
اب دل سے محوِ نام بھی اکثر کے ہو گئے
اے یادِ یار تجھ سے کریں کیا شکایتیں
اے دردِ ہجر ہم بھی تو پتھر کے ہو گئے

DarK_PrincE
 

جس پوری ہوئی تمنا وہ تمنائے خام کر ڈالتا ہے
جس کے ادھورے رہے خواب وہ سورج گرہن کر ڈالتا ہے

DarK_PrincE
 

یہ آئینہ کیا دے گا تمہیں،تمہاری شخصیت کی خبر
کبھی میری آنکھوں سے دیکھو، کتنے لاجواب ہو تم

DarK_PrincE
 

تیرا ہاتھ ہو اگر ہاتھ میں
تو پھر کائنات کسے چاہیے

DarK_PrincE
 

شریک حیات تحفہ ہوتے ہیں ۔۔ ایسا قیمتی تحفہ جس کے ردو بدل میں پورے جہان کے ہیرے جواہرات بھی ترازو میں اس کے ہم وزن رکھ دئیے جائیں تو اپنا محرم سب جواہرات سے چمکدار لگتا ہے

DarK_PrincE
 

موبائل لینے اور شادی کرنے کے بعد ایک ہی افسوس ہوتا ہے۔
تھوڑا صبر کر لیتا تو اچھا ماڈل مل جاتا

DarK_PrincE
 

سنو محبت نہیں آتی نہ
رحم تو آتاہوگاوہی کرلو
مجھ پر

DarK_PrincE
 

شام کو تیار رہنا
شاپنگ کرنے چلیں گے
سن رہی ہو نہ پوسٹ پڑنے والی تمھیں ہی کہہ رہا ہوں

DarK_PrincE
 

گٹار سیکھا تھا جس کو پٹانے کے لئے
آج آفر آیا ہے اسکی شادی میں بجانے کے لئے

DarK_PrincE
 

*جن لڑکیوں سے خود کوئی لڑکا سیٹ نہی ہوتا*
*وہ لڑکیاں مشورے دے دے کے سہیلی کا بھی بریک اپ کروا دیتی ہیں*

DarK_PrincE
 

امی کو صرف ایک غلطی مل جائے تو
پچھلے ہزار سال کے گناہ بھی یاد دلا دیتی ہیں

DarK_PrincE
 

_وہ پوچھنا یہ تھا_
_محبت کے سفر میں روٹی اپنی_ _لے کر جانی پرتی ھے_
_یا محبوب کے گھر سے آتی ھے_

DarK_PrincE
 

*بوائز کی دل کی دعا*
لب پہ آتی ہے دعا بن کے ، تمنا میری
ساری دنیا سے حسیں لڑکی ، ہو زوجہ میری
اسکے دم سے ہو یونہی میرے کچن کی زینت
جس طرح چاند سے ہوتی ہے گگن کی زینت
زندگی ہو میری زوجین کی خاطر یارب
چاروں بیویوں سے ہو مجھے محبت یارب
ہو میرا کام چاروں بیویوں کی حمایت کرنا
نہ کسی اور کی سننا نہ کسی سے محبت کرنا
میرے اللہ چاروں کی برائی سے بچانا مجھ کو
نیک جو بیوی ہے اس کے ساتھ چلانا مجھ کو

DarK_PrincE
 

مجرم : کوشش کرنا کے مجھے پھانسی نہ ہو عمر قید بھلے ہو جائے ..'
سردار وکیل : اچھا ٹھیک ہے۔
اگلے دن مجرم وکیل سے : کیا بنا ..؟
سردار وکیل: بڑی مشکل سے تمھیں عمر قید کروائی ہے
ورنہ ۔۔!
. " جج تو تمھیں رہا کرنے پر تلا ہوا تھا "___،،،

DarK_PrincE
 

Bina Makeup Ky shadi py Jane Wala Confidence hai Tumme'.. Girls

DarK_PrincE
 

اُجڑے ہوئے گھر کا میں وہ دروازہ ہوں محسن
دیمک کی طرح کھا گئ جسے تیری دستک کی تمنا

DarK_PrincE
 

میں نے باہر تو لگایا ہے یہ رونق میلا
خود کو اندر سے بیابان کئے بیٹھی ہو

DarK_PrincE
 

تیرے بغیر مجھے یہ جہاں درکار نہیں
تیرے بغیر نہیں کائنات وارے میں