بازُو پہ رکھ کے سر جو وہ کل رات سو گیا...!!
آرام یہ مِلا کہ کَمبَخت میرا ہاتھ سو گیا...
بلا کا عشق ہے تیری ذات سے __اب بھی مُجھکو
آنکھ میں رکھا ہے تُجھے اشکوں کا سہارا دے کر
گھاؤ گنتے، نہ کبھی زخم شماری کرتے
عشق میں ہم بھی اگر وقت گزاری کرتے
وقت آیا هے جدائی کا تو اب سوچتے ہیں
تجھے اعصاب پہ اتنا بھی نہ طاری کرتے۔
کسی نے ہمارے میسر ہونے کی قدر نہیں کی اور کسی نے ہمارے روکھے جوابوں کے بھی صدقے اُتارے
ہوش کا کتنا تناسب ہو __بتا دے مجھکو،
اور اس عشق میں درکار ہے __وحشت کتنی؟؟
دیکھ یہ ہاتھ میرا__اور بتا دست شناس،
رزق کتنا ہے مقدر میں___محبت کتنی...؟؟؟
میں نے تمہیں اور تمہاری تمام دی گئی ذہنی اذیتوں کو معاف کر دیا ۔۔
تاکہ ہمیں دوبارہ خدا کے سامنے ملنا نہ پڑے
تمہارے بعد بڑا "فرق" آگیا ہم میں
تمہارے بعد کسی پر خفا نہیں ہوئے ہم
تعلقات میں "شرطیں" کبھی نہیں رکھی
کبھی کسی کیلئے "مسلئہ" نہیں ہوئے ہم
```تم ہمیشہ میری سب سے خوبصورت اور سب سے بڑی پسند رہو گی
خود کو دنیا کے ⚖ ترازو میں نہیں تولتا میں
میری مرضی نہیں ہوتی تو نہیں بولتا میں
میرا احسان سمجھ ، جانے دیا ہے تجھ کو
ورنہ یہ عشق تو رگ رگ میں تری گھولتا میں
گئی حیات کے صفحات جب پلٹتے ہیں
بہت سے شکوے بڑے بے سبب نکلتے ہیں ,
بڑی ہے بات یہ کوئی اگر کہے تم سے
تمہاری آنکھ میں آنسو یہ کیوں مچلتے ہیں ,
وصال ہو نہ مقدر میں جب جدائی ہو
دلوں میں کیوں یہ محبت کے روگ پلتے ہیں.
سجائے پھرتے ہیں ماتھے پہ نور چاہت کا
یہ اہلِ دل سبھی درویش لگنے لگتے ہیں ,
تھکا دیا ہے ہمیں تونے وقت سے پہلے
سبق بہت سے غمِ زندگی سے ملتے ہیں ,
چلی ہیں آندھیاں پر طاقِ دل پہ ہے روشن
محبتوں کے دیے خونِ دل سے جلتے ہیں ,
وفا کی قید سے آزاد کر زمیں زادے
کہ اب پرانی روایات کو بدلتے ہیں ,.
شکایتیں ہیں بہت ہم کو زندگی تجھ سے
چلو کہ طور پہ رب کو سنانے چلتے ہیں ,
بُرا حال___بہر حال
کوئی____حال تو ہے
میاں وہ دن بھی تھے کہ کوئی حال نہ تھا
اس بار کیوں نہ میں بھی حد کر دوں !!
کھونا چاہتے ہو نا مجھے آؤ تمہاری مدد کردوں !!
جب شادی کا ارادہ کرو تو عورتیں مت ڈھونڈو
بلکہ مرد ڈھونڈو، تمہیں بہترین مردوں کے گھروں میں بہترین خواتین مل جائیں گیں پس جس درخت کی حفاظت شیر کر رہے ہوں
اس پر بندر نہیں لٹک سکتے۔
اس سے بڑھ کر اور کتنا قریب لاؤں تجھے
دل میں رکھ کر بھی تجھے میرا دل نہیں بھرتا
پیار سے چاہے ارمان مانگ لو
روٹھ کر چاہے____ مسکان مانگ لو
بس تمنا یہی ھے اک نہ دینا دھوکا
پھر ہنس کر چاہے_____ جان مانگ لو
*موجودگی کی قدر نہیں* *کسی کو...*
*تصویریں دیکھ کر روتے* *ہیں لوگ...*
مجھے لگتا ہے
پوسٹ کرنے کے بعد
ایک دیگ بریانی منگوا لیا کروں
تا کہ تھوڑا رش لگ جایا کرے
شام کے ڈھلتیے سورج کو جب دیکھا تیری یاد آئی
ان بجہتی کرنوں کے ساتھ یاد تیری ایک ایک بات آئی
وہ جو گھنٹوں بیٹھ کے سنگ تیرے، کرتے تھے بیاں حال
دل
تیری جھیل سی نیلی آنکھوں میں ہو جاتی تھی دنیا اوجھل
افسوس کہ نہ وہ وقت رھا ،نہ ہی وہ پلٹ کے شام آئی
اب ساحل کنارے بیٹھے ہیں ،فقط میں اور میری تنہائی ۔
خاموش لوگ جو بس پوسٹ دیکھ کر چلے جاتے ہیں
آج کوئی خوبصورت سی بات کہہ کر اپنی موجودگی کا احساس دلائیں
میں نے کب عشق کو سمجھا ہے تجارت جاناں..
عشق تم سے ہے ، خسارہ تو خسارہ ہی سہی..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain