Damadam.pk
DarK_PrincE's posts | Damadam

DarK_PrincE's posts:

DarK_PrincE
 

میرا خیال تھا کہ نِبھائے گا عُمر بھر..!!
مُجھ کو میرے خیال پر "شاباش" دیجیے..!!

DarK_PrincE
 

آؤ ۔۔۔
جانچ لیتے ہیں
درد کے ترازو پر
کس کے غم کہاں تک ہیں؟
شدتیں کہاں تک ہیں؟
کچھ عزیز لوگوں سے
پوچھنا تو پڑتا ہے
آج کل وفاؤں کی
قیمتیں کہاں تک ہیں؟
فرصتیں ملیں جب بھی
رنجشیں بھلا دینا
کون جانے سانسوں کی
مہلتیں ۔،
کہاں تک ہیں ۔۔

DarK_PrincE
 

میں نے تمہارے ظرف پہ چھوڑا هے فیصلہ
خوشبو، ستارہ، پھول یا پتھر کہو مجھے____!!!!

DarK_PrincE
 

شمار اُسکی سخاوت کا کیا کریں کہ وہ شخص
چراغ بانٹتا پھرتا ہے، چــھین کر آنکھیــــــں

DarK_PrincE
 

ٹھہرو ذرا، کہ مَرگِ تمنا سے پیشتر،
اپنی رفاقتوں کو پلٹ کر بھی دیکھ لیں
گذری مسافتوں پہ بھی ڈالیں ذرا نظر
قُربت کی ساعتوں کا مُقدّر بھی دیکھ لیں
شاید کہ مِل سکیں نہ نئے موسموں میں ھم
جاتی رُتوں کے آخری منظر بھی دیکھ لیں

DarK_PrincE
 

تم سے پہلے بھی کسی نے کھو دیا تھا مجھے
تم سے پہلے بھی میری انا سے ٹکرایا تھا کوئی

DarK_PrincE
 

ملنے کی طرح وہ مجھ سے پل بھر نہیں ملتا
دل اس سے ملا جس سے مقدر نہیں ملتا

DarK_PrincE
 

رابطے بھلے نہ ہوں چاہتیں تو رہتی ہیں
دور جانے والوں سے نسبتیں تو رہتی ہیں
چھوڑ جانے والوں کو روک تو نہیں سکتے
مدتوں مگر ان کی عادتیں تو رہتی ہیں

DarK_PrincE
 

سو تم مجھے حیرت زدہ آنکھوں سے نہ دیکھو
کچھ لوگ سنبھل جاتے ہیں، سب مر نہیں جاتے!.

DarK_PrincE
 

تُمہیں عُمر بھر کا ہے تجربہ ! کوئی مشورہ
کوئی مشورہ اے شکستگاں ! مَیں اُداس ہُوں___!!!!

DarK_PrincE
 

سنتا ہوں کہ تجھ کو بھی زمانے سے گلہ ہے
مجھ کو بھی یہ دنیا نہیں راس آئی ادھر آ .

DarK_PrincE
 

ڈرتا ہوں کہیں خود سے نہ ہو جائے ملاقات
اس دل کی گزر گاہ میں تنہائی بہت ہے
پھسلن یہ کناروں پہ یہ ٹھہراؤ ندی کا
سب صاف اشارہ ہیں کہ گہرائی بہت ہے

DarK_PrincE
 

دیر سے آنے والی چیزوں کا کوئی فائدہ نہیں
جیسے مردہ ماتھے پہ معافی کا آخری بوسہ

DarK_PrincE
 

ہم اسے یاد بہت آئیں گے
جب اسے بھی کوئی ٹھکرائے گا

DarK_PrincE
 

عدوئے جاں ہی سہی ہم , مگر غنیمت ھے
وہ اک لحاظ سے اپنا تو مان لیتے ہیں
بھلا ہو ایسے محبت شناس لوگوں کا
جو دل کی بات نگاہوں سے جان لیتے ہیں.

DarK_PrincE
 

خوشی دیکھتے ہیں__ نہ غم دیکھتے ہیں
فقط تیری مرضی کو ہم_ دیکھتے ہیں
کبھی ان نگاہوں سے تم بھی تو دیکھو
تمھیں جن نگاہوں سے ہم دیکھتے ہیں

DarK_PrincE
 

آج شدت سے دل چاہ رہا ہے
کوئی اتنا ہی پوچھ لے تم ٹھیک تو ہو نا
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
اور میں کہوں جا اپنا کام کر

DarK_PrincE
 

Bhaion Kuch Khuda ka kouf karo ap log time daikho aur postain kaisy kar rahy ho

DarK_PrincE
 

"کچھ کاپی کیا ہوا ہے تو پیسٹ کریں،
آج آپکا انتخاب چیک کرتے ہیں."

DarK_PrincE
 

میری انا کا تقاضا ہے !!
”جو میرا ہے وہ صرف میرا ہی رہے“
اور اگر تھوڑا سا بھی کسی تیسرے کا ہو،
تو وہ تیسرا میری طرف سے بھیک سمجھ کے رکھ لے