Damadam.pk
DarK_PrincE's posts | Damadam

DarK_PrincE's posts:

DarK_PrincE
 

zarorat nahi English sikhny ki...

DarK_PrincE
 

یخ بستہ شبِ ہجر کی برفیلی ہوا میں
مجھ کو تِرا غم، تجھ کو تِری شال مبارک

DarK_PrincE
 

اک نگاہِ مَست سے کر دیں" زمانہ اِدھر اُدھر
آپ نے دیکھا ہی کہاں ہے عِشق والوں کا ہُنر

DarK_PrincE
 

ارے نہیں ۔۔۔!!بہت خوش ہوں میں !!
آپ بس ..!! آنکھوں پر دھیان مت دیجیے!!

DarK_PrincE
 

تکلیفِ ہجر دے گئی راحت کبھی کبھی
بدلا ھے یوں بھی رنگِ محبت کبھی کبھی

DarK_PrincE
 

وہ گِناتے ہیں مِرے عیب سَدا لوگوں کو
میں یہ کِہتا ہوں کہ سَرکار , دِکھائے جائیں
پارساؤں سے نَہیں کُچھ بھی تو لینا دینا
ہَم کو ہَم جیسے گُنہگار دِکھائے جائیں

DarK_PrincE
 

انسان کی عقل صرف اتنی ہے کہ اسے "جانور" کہو تو...!!! ناراض ہو جاتا ہے اور "شیر" کہو تو حوش ہو جاتا ہے..!

DarK_PrincE
 

کہاں اُس کے ہونٹوں کی سرخ لکیر،،
ہائے،؛ کہاں میں لکیر کا فقیر

DarK_PrincE
 

جس دن تیرے عشق میں میری جان جائے گی
تو سمجھ لینا تیرا صدقہ دیا ہے تیری نظر اتاری ہے...

DarK_PrincE
 

سخن شناس ہمیں بھولنے کا سوچ بھی مت
ہمارا شعر ترے حافظے میں رہ گیا تو..

DarK_PrincE
 

ﮨﮯ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﻣﯿﮏ ﺍﭖ ﺳﮯ ﻣﺜﺎﻝِ ﺣﻮﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﻧﺎ
ﻣﮕﺮ ﻣﻤﮑﻦ ﮐﮩﺎﮞ ﮐﺸﻤﺶ ﮐﺎ ﭘﮭﺮ ﺍﻧﮕﻮﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﻧﺎ

DarK_PrincE
 

یہ تکلیف دہ ہے، لیکن ٹھیک ہے کیونکہ ہم کسی کو مجبور نہیں کر سکتے کہ وہ ہمارے لیے ویسا ہی محسوس کرے جیسا ہم ان کے لیے محسوس کرتے ہیں۔

DarK_PrincE
 

حسرتوں کی___، حسین قبروں پر.!
پھول برساو__، وقت نازک هے.. !

DarK_PrincE
 

یہ اور بات کہ منزل پہ ہم پہنچ نہ سکے
مگر یہ کم ہے کہ راہوں کو چھان بیٹھے ہیں
اب اور گردشِ تقدیر کیا ستائے گی
لٹا کے عشق میں نام و نشان بیٹھے ہیں

DarK_PrincE
 

"کسی مضبوط عورت سے وابستہ ہونے سے نہ گھبرائیں ، شاید ایک دن آئے اور وہ آپ کی واحد فوج بن جائے۔"

DarK_PrincE
 

یہ سوچ کر میں عمر کی اونچائیاں چڑھا
شاید یہاں، شاید یہاں، شاید یہاں ہو تم

DarK_PrincE
 

بڑے جتن سے کمائی ہوئی ہے تنہائی
دلِ تباہ دھڑک کر اِسے تباہ نہ کر !!!
یہ شاعری نہیں سینے کے زخم ہیں سارے
تُو میرا درد سمجھ یار واہ واہ نہ کر

DarK_PrincE
 

"کچھ لوگوں کی کشش کا راز ۔۔۔
وہ زبان کی بجائے ، روح سے گفتگو کرتے ہیں۔ "

DarK_PrincE
 

اتنی جلدی__نہ راکھ ہوتے ہم!!!
تیری پھونکوں نے مہربانی کی،

DarK_PrincE
 

کبھی ہاتھوں کا اٹھنا
کبھی سجدوں میں جھکنا
کبھی آنسووں کا تڑپنا
خواہشیں ادھوری ہوں
تو رب کتنا یاد آتا ہے