میرے ہر اُداس پل میں میرا ساتھ چھوڑ جانا
یہ کہاں کی اُلفتیں ہیں یہ کہاں کا عشق جاناں.
تیرے سینے میں دھڑکیں گے
دل بن کے تجھے سنائی دیں گے
کبھی جو چاہو گے ہم سے ملنا
ہم ہو کے جلوہ دکھائی دیں گے
اپنی خاموش آنکھوں کو کبھی
اظہارِ محبت کی گویائی دیں گے
تیرے تصور میں بسے رہیں گے
نہ کسی صورت جدائی دیں گے
اپنی بانہوں کی قید سے اے دلبر
ہے قسم نہ تجھ کو رہائی دیں گے
حُکم تیرا ہے تو تَعمِیل کِیے دیتے ہیں،
زِندَگی ہِجَر میں تَحلِیل کِیے دیتے ہیں،
تُو مَیری وَصل کی خواہِش پہ بِگَڑتا کِیُوں ہے،
راستَہ ہی ہے چَلو تَبدِیل کِیے دیتے ہیں،
ہَم جو ہَنستے ہُوئے اَچھّے نَہِیں لَگتے تُم کو،
تُو حُکم کَر آنکھ اَبھی جھِیل کِیے دیتے ہیں...!
کیا تم کو معلوم نہیں جب تم مجھ کو میسر نہیں ہوتے ہو
مجھ میں میری ہی سانسوں کا قحط پڑ جاتا ہے..
zara sy aur log darty hon gy main bohot axhi tariky sy Janta hon
fake Kon hai I'd khud batati hai 😂😂
کوئی منتر ۔۔کوئی تعویز۔۔ مرشد
محبت کب ہے اچھی چیز مرشد
بہت مشکل میں دل آیا ہوا ہے
سنبھل جائے ۔۔ کوئی تجویز ۔۔؟ مرشد
phir to tumhy tamgha jurat milny chahye
ٹھنڈ آگئی ہے بچ کے رہنا
آنسو پونچھنے والے بہت ملینگے
ناک پونچھنے والا کوئ نہیں ملے گا
کسی کی یاد سے تسکینِ جاں ہے وابستہ
کسی کا ذِکر چلے اور بار بار چلے
jasosi ki adat nahi jati logo ki
zarorat nahi English sikhny ki...
یخ بستہ شبِ ہجر کی برفیلی ہوا میں
مجھ کو تِرا غم، تجھ کو تِری شال مبارک
اک نگاہِ مَست سے کر دیں" زمانہ اِدھر اُدھر
آپ نے دیکھا ہی کہاں ہے عِشق والوں کا ہُنر
ارے نہیں ۔۔۔!!بہت خوش ہوں میں !!
آپ بس ..!! آنکھوں پر دھیان مت دیجیے!!
تکلیفِ ہجر دے گئی راحت کبھی کبھی
بدلا ھے یوں بھی رنگِ محبت کبھی کبھی
وہ گِناتے ہیں مِرے عیب سَدا لوگوں کو
میں یہ کِہتا ہوں کہ سَرکار , دِکھائے جائیں
پارساؤں سے نَہیں کُچھ بھی تو لینا دینا
ہَم کو ہَم جیسے گُنہگار دِکھائے جائیں
انسان کی عقل صرف اتنی ہے کہ اسے "جانور" کہو تو...!!! ناراض ہو جاتا ہے اور "شیر" کہو تو حوش ہو جاتا ہے..!
کہاں اُس کے ہونٹوں کی سرخ لکیر،،
ہائے،؛ کہاں میں لکیر کا فقیر
جس دن تیرے عشق میں میری جان جائے گی
تو سمجھ لینا تیرا صدقہ دیا ہے تیری نظر اتاری ہے...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain