Damadam.pk
DarK_PrincE's posts | Damadam

DarK_PrincE's posts:

DarK_PrincE
 

ایک انسان آپ کو مل کر خوش ہوتا ہے اور دوسرا آپ کو چھوڑ کر۔!
نکتہ یہ ہے کہ آپ دونوں کی خوشی کا ذریعہ ہیں

DarK_PrincE
 

میں تو ہچکی آنے پر بھی نہیں پانی پیتا
کہ کہی وہ ناراض ہی نہ ہو جائے ہم سے...

DarK_PrincE
 

اتنا قریب آؤ کہ جی بهر کے دیکھ لیں
شاید کہ پهر ملو تو یہ ذوق نظر نہ ہو
یوں اترو میرے دل میں آنکهوں کے راستے
مجھ میں سما جاؤ نظر کو خبر نہ ہو
مدت ہوئی ملے نہیں اک دوسرے سے ہم
آج سب گلے مٹا دو کوئی شکوہ پهر نہ ہو
میرے سامنے بیٹهے رہو میں دیکهتا رہوں
رک جائے وقت کاش طلوعِ سحر نہ ہو
کرلو مجھ سے وعدہ میرے ہو بس میرے
جب ساتھ میرا دو تو زمانے کا ڈر نہ ہو
آئے ہو اب کہ جو تم تو اک شب قیام کر لو
شاید کہ پھر گزر ہو تو میرا گھر نہ ہو
ممکن ہے ترتیبِ وقت میں ایسا بھی لمحہ آئے
دستک کو تیرا ہاتھ اٹھے اور میرا در نہ ہو!!!

DarK_PrincE
 

تم وہ شدت ہو میری ، جو تپتے صحراؤں میں
گھنٹوں چلنے کے بعد ٹھنڈے پانی کی ہوتی ہے

DarK_PrincE
 

*کبھی چاند بن... کسی رات میں*
*کبھی نظر آ... کسی بات میں...*
*کبھی ساتھ ساتھ... یوں ہم چلیں*
*تیرا ہاتھ ہو... میرے ہاتھ میں...
*اسے ڈھونڈتی۔۔۔ہوں میں رات دن...
*وہ جو گم... ہوا میری زات میں...*

DarK_PrincE
 

تاریخ گواہ ہے
آج تک بچوں نے اتنا شور نہیں کیا
جتنا انھیں چپ کروانے کیلئے مائیں کرتی ہیں۔۔۔

DarK_PrincE
 

روز اک مرگ کا عالم بھی گزرتا ہے یہاں
روز جینے کے بھی سامان نکل آتے ہیں

DarK_PrincE
 

جو ہو سکے تو میّسر ہمیں تمام رہو
قیام دل میں کرو اور یہیں مدام رہو
یہ کوئی بات کہ اِس کے ہوئے کبھی اُس کے
ہمارے ہو تو سراسر ہمارے نام رہو

DarK_PrincE
 

تم میری حیات کا وہ خوبصورت عنوان ہو
جسے میں نے روح کے صفحات میں درج کیا ہے

DarK_PrincE
 

ہوسکے تو آ جاؤ تھوڑی دیر نظر کے سامنے
تیرے دیدار کو ہم بڑے بے قرار بیٹھے ہیں

DarK_PrincE
 

جس پہ ہو جائیں فدا کوئی بھی ایسا نہ ملا
سیکڑوں دیکھے حسیں آپ کے دیدار کے بعد...
دل ربائی کی ادا یوں نہ کسی نے پائی
میرے سرکار سے پہلے میرے سرکار کے بعد...

DarK_PrincE
 

سرِ شام مجھ سے تُو مِل وھاں جہاں عُجلتوں کا نِشاں نہ ھو
کہیں دُور تک یونہی ساتھ چل میرا ھاتھ، ھاتھ میں تھام کر

DarK_PrincE
 

ایک طبیعت آشنا, بس ایک طبیعت آشنا
مجھ اکیلے کو ، کوئی مجھ سا اکیلا چاہیے

DarK_PrincE
 

تُمہاری موجُودگی ہر شئے پر حاوی ہے...!!
لاکھ رونقیں ہوں...!!
مگر...!!
تُمہارا میرے پہلُو میں موجُود ہونا...!!
ہر شئے کی رعنائی پر خاک ڈال دیتا ہے...
#Bulbul

DarK_PrincE
 

آؤ مِل کر اِک سَمجھوتا کر لیتے ہیں
دِل تُم رَکھ لو ہم تُمہیں رَکھ لیتے ہیں

DarK_PrincE
 

پھول دینا محبت نہیں بلکہ
پھولوں کی طرح رکھنا محبت ہے

DarK_PrincE
 

میں نے تمہارے گلے مل کر
کچھ حاصل نہیں کیا
سوائے اس خوشبو کے
جو تمہارے سوا کسی کے پاس نہیں ہے

DarK_PrincE
 

تنہا ہے میرا دل تو جڑا دو کسی کا دل
کہہ دوں گا دل کی بات کسی ڈاکٹر کو میں
اپنی مکان والی کا اپنا وقار ہے
کیسے محل کہوں گا نہ اپنے کھنڈر کو میں
فیشن سے ان کے دھوکا ہوا ہے مجھے رحیمؔ
مادہ سمجھ کے چھیڑنے والا تھا نر کو میں

DarK_PrincE
 

تیری سانسوں کی سوغاتیں بہاریں
تیری نظروں کے نذرانے زمانے

DarK_PrincE
 

۔
آپ کی آنکھ سے گہرا ھے مری روح کا زخم
آپ کیا سوچ سکیں گے مری تنہائی کو
میں تو دم توڑ رھا تھا مگر افسردہ حیات
خود چلی آئی مری حوصلہ افزائی کو۔