Damadam.pk
DarK_PrincE's posts | Damadam

DarK_PrincE's posts:

DarK_PrincE
 

لڑکیوں خدا کا واسطہ
پنسل جیسی ٹانگوں پر جینز نہ پہنا کرو 7UP
والا کارٹون لگتی ہو

DarK_PrincE
 

اب خراشیں تو دل میں آئیں گی
تم نے ہر بات کھردری کی ہے

DarK_PrincE
 

بات کر لیا کرو ویسے بھی
موت کا سیزن چل رہا ہے
کیا پتہ کل تم مر جاؤ

DarK_PrincE
 

کوئی مذاق میں I love u بول دے
سکرین شاٹ لے کے کزن کو جیلس کرنا ہے

DarK_PrincE
 

Thnx fm radio😁😁😁

DarK_PrincE
 

Agar be_ wafaoo k sar par seeng hoty to
mera mehboob bara seenga hota

DarK_PrincE
 

دیکھے کبھی ،کبھی وہ کہے ،رنگ رنگ میں
روٹھے منائے پاس رہے ۔۔۔۔۔۔۔۔رنگ رنگ میں
میں کیا بتاؤں مجھ سے جہاں پوچھ بیٹھا ہے
اک شخص کے حوالے چھپے رنگ رنگ میں
خوابوں میں آئے آنکھ سے اوجھل رہے کبھی
حاکم ہے میرے من پہ چلے رنگ رنگ میں

DarK_PrincE
 

ہم نے سمجھا آزمائش ہے مگر_
وقت فیصلے کئے بیٹھا تھا_

DarK_PrincE
 

😏😏😏😏

DarK_PrincE
 

پلٹ کر دیکھا تھا جس طرح اس بےوفا نے مجھے ۔۔۔
میں آنکھوں پر ہاتھ نہ رکھتا تو میرا
ہانسہ نکل جاتا ۔۔

DarK_PrincE
 

🥴🥴🥴🥴🥴

DarK_PrincE
 

تم پاس آئے
یوں مسکرائے
پھر بھی __مجھے پسند نہ آئے

DarK_PrincE
 

😂😂😂🤣🤣🤣🤣

DarK_PrincE
 

مجھے17 لڑکیوں نے بھائی کہا میں برداشت کر گیا
میں نے ایک لڑکی کو جانو کہا بلاک کر گئ
اپنی واری مرن لگ جاندیاں نے

DarK_PrincE
 

Jasos😂😂😂🤣🤣🤣

DarK_PrincE
 

Ok good night

DarK_PrincE
 

جہاں روٹی مزدور کی تنخواہ سے منہگی ھو جاۓ وہاں دو چیزیں سستی ھو جاتی ھیں..
عورت کی عزت اور مرد کی غیرت..!

DarK_PrincE
 

تڑپتا ہے ،سسکتا ہے،ترستا ہے مگر محسن
اسے کہہ دو کسی کے ہجر میں مرتا نہیں کوئی!!

DarK_PrincE
 

Yeah kaisa mazak tha😡😡😡

DarK_PrincE
 

تجھ سے لازم تھی محبت نادانی کب تھی!!
ہم کو معلوم تھا تم نے نبھانی کب تھی!!
اب جو اداس طبعیت ہے رونا کیسا؟؟
پہلے بھی میری کوئی شام سہانی کب تھی!!
ہو گئی عمر رسیدا تو خیال آیا !!
ہم پے آئی وہ چند روز جوانی کب تھی۔۔
ہم نے جینے کی تمنا ہی چھوڑ دی ورنہ!!
زندگی ہم سے میرے دوست بیگانی کب تھی!!
اب تیرے ہجر کو تہ دل سے تسلیم کروں!!
پہلے بھی قرب میں تیرے آسانی کب تھی!!
میری تصویر جلاتے ہوئے کچھ سوچنا تھا !!
ہاں تیرے پاس وہ میں تھی نشانی کب تھی!!
یہ تیرا درد ہی بہتا ہے رگوں میں ورنہ!!
میرے اشعار میں اتنی روانی کب تھی!!
دل کی ضد پے ہم آس لگا ہی بیٹھے!!
تم سے امیدوفا ہم نےلگانی کب تھی!!
تجھ کو غم نا ہوا اس کے بچھڑنے کا!!
تھی تیری مطلبی محبت روحانی کب تھی!!!!!!