پلٹ کر دیکھا تھا جس طرح اس بےوفا نے مجھے ۔۔۔
میں آنکھوں پر ہاتھ نہ رکھتا تو میرا
ہانسہ نکل جاتا ۔۔
🥴🥴🥴🥴🥴
تم پاس آئے
یوں مسکرائے
پھر بھی __مجھے پسند نہ آئے
😂😂😂🤣🤣🤣🤣
مجھے17 لڑکیوں نے بھائی کہا میں برداشت کر گیا
میں نے ایک لڑکی کو جانو کہا بلاک کر گئ
اپنی واری مرن لگ جاندیاں نے
Jasos😂😂😂🤣🤣🤣
Ok good night
جہاں روٹی مزدور کی تنخواہ سے منہگی ھو جاۓ وہاں دو چیزیں سستی ھو جاتی ھیں..
عورت کی عزت اور مرد کی غیرت..!
تڑپتا ہے ،سسکتا ہے،ترستا ہے مگر محسن
اسے کہہ دو کسی کے ہجر میں مرتا نہیں کوئی!!
Yeah kaisa mazak tha😡😡😡
تجھ سے لازم تھی محبت نادانی کب تھی!!
ہم کو معلوم تھا تم نے نبھانی کب تھی!!
اب جو اداس طبعیت ہے رونا کیسا؟؟
پہلے بھی میری کوئی شام سہانی کب تھی!!
ہو گئی عمر رسیدا تو خیال آیا !!
ہم پے آئی وہ چند روز جوانی کب تھی۔۔
ہم نے جینے کی تمنا ہی چھوڑ دی ورنہ!!
زندگی ہم سے میرے دوست بیگانی کب تھی!!
اب تیرے ہجر کو تہ دل سے تسلیم کروں!!
پہلے بھی قرب میں تیرے آسانی کب تھی!!
میری تصویر جلاتے ہوئے کچھ سوچنا تھا !!
ہاں تیرے پاس وہ میں تھی نشانی کب تھی!!
یہ تیرا درد ہی بہتا ہے رگوں میں ورنہ!!
میرے اشعار میں اتنی روانی کب تھی!!
دل کی ضد پے ہم آس لگا ہی بیٹھے!!
تم سے امیدوفا ہم نےلگانی کب تھی!!
تجھ کو غم نا ہوا اس کے بچھڑنے کا!!
تھی تیری مطلبی محبت روحانی کب تھی!!!!!!
ادا مطلب، نگاہ مطلب،زباں مطلب،بیاں مطلب
بتا مطلب کہاں جاؤں جہاں جاؤں وہاں مطلب
اتنے بھی نادان نہیں ہم کو پڑھنا آتا ہے
کون سا لہجہ دل کی دُنیا کون سا دنیا داری ہے
Rubina rock chukla shoked...supporting rubina
زندگی میں روگ کا لگنا بھی بڑا ضروری ہوتا ہے ... انسان ساری عمر اُس لکیر کو بیٹھ کے پیٹتا رہتا ہے ... جس کو اُس نے خود تراشا ہوتا ہے ......!!!*
ہائے یہ #پاکستانی لڑکیاں #چہرے امریکی #پاوءں افریکی
Apka hurt "hurt or hmara hurt"chal hut
Chukla and hina vs gohar
کبھی آنسو آئیں تو خود پونچھ لینا
لوگ پونچھے گیں تو سودا کریں گے
لڑکا چاہے جتنی مرضی اچھی پوسٹ کرے
سب اگنور کرتے ہیں
لڑکی خالی لکھ دے سر میں درد ہے
سب لڑکے لقمان حکیم بن جاتے ہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain