Damadam.pk
DarK_PrincE's posts | Damadam

DarK_PrincE's posts:

DarK_PrincE
 

Rubina rock chukla shoked...supporting rubina

DarK_PrincE
 

زندگی میں روگ کا لگنا بھی بڑا ضروری ہوتا ہے ... انسان ساری عمر اُس لکیر کو بیٹھ کے پیٹتا رہتا ہے ... جس کو اُس نے خود تراشا ہوتا ہے ......!!!*

DarK_PrincE
 

ہائے یہ #پاکستانی لڑکیاں #چہرے امریکی #پاوءں افریکی

DarK_PrincE
 

Apka hurt "hurt or hmara hurt"chal hut

DarK_PrincE
 

Chukla and hina vs gohar

DarK_PrincE
 

کبھی آنسو آئیں تو خود پونچھ لینا
لوگ پونچھے گیں تو سودا کریں گے

DarK_PrincE
 

لڑکا چاہے جتنی مرضی اچھی پوسٹ کرے
سب اگنور کرتے ہیں
لڑکی خالی لکھ دے سر میں درد ہے
سب لڑکے لقمان حکیم بن جاتے ہیں

DarK_PrincE
 

تحقیق سے پتہ چلا کہ ۔ایک عورت ایک راز کو ہی راز رکھ سکتی ہے اور وہ ہے اپنی عمر کا راز

DarK_PrincE
 

میں چاہتا ہوں میرے ہاتھ پر چوٹ لگے اور کوئی لڑکی اپنا دپٹا پھاڑ کر میری پٹی کرے
اور مجھے ڈانٹے اگر زیادہ لگ جاتی تو

DarK_PrincE
 

مزاج یار میں رنگوں کا اختلاف تو دیکھ!!!!_______
سفید جھوٹ ہے ظالم کے سرخ ہونٹوں پر!!_______!

DarK_PrincE
 

#زمیں نکل گئی #پاؤں تلے سے
جب دیکھا وہ میرے #خطوں پر
#پکوڑے رکھ کر کھا رہی ہیں

DarK_PrincE
 

Ok good night

DarK_PrincE
 

Ok talk to you later😡😡😡😡

DarK_PrincE
 

Ghussa???

DarK_PrincE
 

Good night and good luck

DarK_PrincE
 

دیکھ کر ضبط میرا دشت نے پاؤں پکڑے...
پھر میری پیاس پہ، کہتے ہیں سمندر ناچا...

DarK_PrincE
 

ہم اہلِ وفا ہیں ________،ہم ہستئ خاک ہیں۔
ہم نفرتوں کے گرداب میں محبتوں کے امین لوگ۔

DarK_PrincE
 

عجیب کشمکش ہے زندگی،
جو نہ مل سکے وہی چاہئے...

DarK_PrincE
 

کوئی غزل سنا کر -------- کیا کرنا
یوں بات بڑھا کر ---------- کیا کرنا
تم میرے تھے ------- تم میرے ھو
دنیا کو بتا کر ------------- کیا کرنا
تم عہد نبھائو ----------- چاھت سے
کوئی رسم نبھا کر ------- کیا کرنا
تم خفا بھی -------- اچھے لگتے ھو
پھر تم کو منا کر ---------- کیا کرنا

DarK_PrincE
 

تیری الفت کو زمانے سے چھپا رکھا ہے
یہ محبت ابھی گوگل نہیں کی جاسکتی
ایک ہی ٹیک میں کرنا ہے جو کرنا ہے میاں
موت کے ساتھ ری ہرسل نہیں کی جاسکتی
اس نے دو چار کو دیوانہ بنا رکھا ہے۔۔۔۔۔۔۔!!
مجھ سے وہ ایک بھی پاگل نہیں کی جاسکتی