مزاج یار میں رنگوں کا اختلاف تو دیکھ!!!!_______
سفید جھوٹ ہے ظالم کے سرخ ہونٹوں پر!!_______!
#زمیں نکل گئی #پاؤں تلے سے
جب دیکھا وہ میرے #خطوں پر
#پکوڑے رکھ کر کھا رہی ہیں
Ok good night
Ok talk to you later😡😡😡😡
Ghussa???
Good night and good luck
دیکھ کر ضبط میرا دشت نے پاؤں پکڑے...
پھر میری پیاس پہ، کہتے ہیں سمندر ناچا...
ہم اہلِ وفا ہیں ________،ہم ہستئ خاک ہیں۔
ہم نفرتوں کے گرداب میں محبتوں کے امین لوگ۔
عجیب کشمکش ہے زندگی،
جو نہ مل سکے وہی چاہئے...
کوئی غزل سنا کر -------- کیا کرنا
یوں بات بڑھا کر ---------- کیا کرنا
تم میرے تھے ------- تم میرے ھو
دنیا کو بتا کر ------------- کیا کرنا
تم عہد نبھائو ----------- چاھت سے
کوئی رسم نبھا کر ------- کیا کرنا
تم خفا بھی -------- اچھے لگتے ھو
پھر تم کو منا کر ---------- کیا کرنا
تیری الفت کو زمانے سے چھپا رکھا ہے
یہ محبت ابھی گوگل نہیں کی جاسکتی
ایک ہی ٹیک میں کرنا ہے جو کرنا ہے میاں
موت کے ساتھ ری ہرسل نہیں کی جاسکتی
اس نے دو چار کو دیوانہ بنا رکھا ہے۔۔۔۔۔۔۔!!
مجھ سے وہ ایک بھی پاگل نہیں کی جاسکتی
کیسی گزر رہی ہے سبھی پوچھتے تو ہیں۔۔۔۔
کیسے گزارتا ہوں کوئی پوچھتا نہیں ۔۔۔
یہ اداس ادس پھرنا،
یہ کسی سے بھی نہ ملنا
یونہی بے سبب نہیں ہے
کوئی سانحہ تو ہوگا!!!
اس نے کہا تمہاری آنکھیں بہت پیاری ہیں..
ہم نے کہا تیز بارش کے بعد موسم اکثر پیارا ہی لگتا ہے..!!
Mou kion toro gi such kah raha ho 😂😂🤣🤣🤣
Chukla main khud koi khobi nahi woh dosron main khobi dhondy ga😂😂🤣🤣😋
Chukla mou ban gia tha😂😂🤣🤣🤣
Really?? Fm
Chukla ka mou daikhny wala tha jab gohar ki tweets dikhai thi😂😂😂🤣🤣🤣
Ki hoya fm??
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain