Chukla main khud koi khobi nahi woh dosron main khobi dhondy ga😂😂🤣🤣😋
Chukla mou ban gia tha😂😂🤣🤣🤣
Really?? Fm
Chukla ka mou daikhny wala tha jab gohar ki tweets dikhai thi😂😂😂🤣🤣🤣
Ki hoya fm??
Is bar sahi sy dhulai ho gi chukla ki😂😂😋😋😋
😜😜😜😜😜
🤐🤐🤐🤐🤐
محبتوں کے دراز راستے کبھی نہ الجھے کبھی نہ سلجھے
فقط ھوا تو یہی ھوا کہ کوئی کسی کا نہیں ھوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!
اہل علم سے ایک سوال،
محبت اگر حقیقت ہے تو
بدصورت سے کیوں نہیں ہوتی ؟؟
😂😂😂🤣🤣🤣
ارادے جن کے پختہ ہوں نظر جن کی سب پر ہو
وہ دوچار کڑیوں کے انکار سے گھبرایا نہیں کرتے
😉😉😉😉😉
مرشد جب بھی بارش کا موسم ہو
اور
بوندوں کی شرارت اپنے جوہر دکھائے
تو آلو اور پیاز کا اخلاقی فرض بنتا ہے کہ
بیسن کی دبیز چادر اوڑھ کر
مصالحوں کے جھومر سجائے
تپتے تیل میں چھلانگ لگادیں،
یہ انسانی سماج کے لئے ان کی وہ قربانی ہوگی
جسے تاریخ ہمیشہ پکوڑے کے نام سے یاد رکھے گی
Good night and good luck...
محبت تو محبت ہوتی ہے....
پھر چاہے حاصل ہو, یا لاحاصل!!!
اٹهانی ہے جو نفرت کی، اٹها :::::::::::دیوار بسم اللہ
میری سچی محبت سے تو کر ::::::::::انکار بسم اللہ
کہا اس نے میری خاطر یہ کوہِ غم ::::::: اٹهاوء گے؟
جواباً ہم بهی بول اٹھے' :::::::: میرے دلدار بسم اللہ
جہاں کو چهوڑ کر ہم جب تیرے کوچے میں آ بیٹھے
تو پهر سنگلِ ملامت سے کیوں :::::::::انکار بسم اللہ
پجاری زر کے ہو تو ہاتھ میں سچ کا علم کیوں ہے؟
اگر منصور ہو تو پهر، یہ سنگ::::::::::: و در بسم اللہ
کہا اس نے مجھے محسن ، ::::::سر تیرا قلم کر دوں
مودب ہو کے کہہ بیٹھا:::::::::::میرے سرکار بسم اللہ
یہ فیسبک کا ہی کمال ہے۔۔
کہ کبھی کبھی دو لڑکے بھی
آپس میں بہنیں بن جاتی ہیں۔
اداس پهرتا ہے محلے میں بارش کا پانی ......
کشتیاں بنانے والے بچے اب عشق کر بیٹهے ہیں........!!
میرا کسی خوبصورت لڑکی سے لڑنے کو دل کر رہا ہے
یہاں ہے کوئی کیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain