Ruk jao fm radio chai mangwai hai pee ky jana😁😁😂😂
بھلا دے گے تجھ کو بھی۔
زرا صبر تو کرو
رگ رگ میں بسے ہو تم۔
تھوڑا وقت تو لگے گا
بیوی کا ہاتھ لگنے سے گلدان ٹوٹ گیا
دو گھنٹے کی لڑائی کے بعد یہ ثابت ہوا۔۔
کہ دو سال پہلے شوہر نے اسے غلط جگہ پر رکھا تھا۔۔
#لڑکی:میں اپنی تصویر نہیں بھیج سکتی
#_ٹھرکی:_دھوپ میں کھڑی ہوکر سائے کی ہی بھیج دو
Yes hamsai😁😁
Woh kahin bhi gai to loat ky mery pass ai bus yeahi baat axhi thi meri hamsai ki...
Wah main kia jang py ja raha ho???
کرونا کے ڈر سے اتنی بھی دوری نا بنائے
کے آپ کا بابو کسی اور کے قابو میں آ جائے
مرشد ہمیں تو کوی پوچھتا ہی نہیں
ہمارے میسنجر میں تو جالے لٹک رہے ہیں جالے
Jo tumhy acha lagta hai woh sunao
To phir song sunao fm radio..
Wah itni izat thnx dost😂😂🤣🤣
امریکا چائنا انگلینڈ کی لڑکیاں سانپ اور بچھو بھی پکڑ لیتی ہیں
اور ہماری نمونیاں لال بیگ اور چھپکلی دیکھ کر ہی بے ہوش ہو جاتی ہیں
To axhy sy nibhao na😂😂🤣🤣
Axha to meri posts bhi kisi ko achi lagny lagi hai😁😁😁😂😂
*سب سےبڑی دیانت داری اپنا محاسبہ کرنا ہے...لوگوں كےدِل آپ صاف نہیں کرسکتے، مگراپنا دِل صاف رکھنا آپ كےاختیارمیں ہے*
جس نے مجھے پسند کرنا ہے
ویسے ہی کرے میں خود کو کسی لئے تبدیل نہیں کر سکتا
کیونکہ جو میرا اصل ہے وہی میرا اصل ہے
تبدیلیاں موسموں میں اچھی لگتی ہیں
Kon si baat hai ??
Yeah ho kia raha hai kaisy sorry aur kion ???
ہم سنگل لوگ ہے صا حب
ہمارے online آنے کا مطلب پکیج کے پیسے پورا کرنے ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain