Axha to meri posts bhi kisi ko achi lagny lagi hai😁😁😁😂😂
*سب سےبڑی دیانت داری اپنا محاسبہ کرنا ہے...لوگوں كےدِل آپ صاف نہیں کرسکتے، مگراپنا دِل صاف رکھنا آپ كےاختیارمیں ہے*
جس نے مجھے پسند کرنا ہے
ویسے ہی کرے میں خود کو کسی لئے تبدیل نہیں کر سکتا
کیونکہ جو میرا اصل ہے وہی میرا اصل ہے
تبدیلیاں موسموں میں اچھی لگتی ہیں
Kon si baat hai ??
Yeah ho kia raha hai kaisy sorry aur kion ???
ہم سنگل لوگ ہے صا حب
ہمارے online آنے کا مطلب پکیج کے پیسے پورا کرنے ہے
Kon si khushfahmi??
To phir kaisy ho rahi??
وہ سارے رابطے توڑے گا ہم سے اور اچانک پھر
تعلق کی نئی صورت کوئی ایجاد کردے گا
Nawazish...
صرف تیرے سامنے ہم خود کو کمزور پاتے ہیں۔۔!
ورنہ جو ہمارا دل جلاتے ہم ان کا شہر جلاتے ہیں۔۔!
کچھ لڑکیاں تعریف کی اتنی بھوکی ہوتی ہے
گلی میں جاتے بچے کو ٹافی دے کر پوچھتی ہے
میں کسی لگ رہی ہوں
بابا جی کہتے ہیں کہ لوگ نفرتوں کے اتنے عادی ہو چکے ہیں
کہ مجھ جیسے محبت بانٹنےوالے کو بھی ٹھرکی کہہ دیتے ہیں
بریک اپ کے وقت
لڑکا اور لڑکی ایک دوسرے کو
دعائیں کیوں دیتے ہیں
محبت بھی کتنی سيانی ہـے کسی طلاق شدہ بیوہ ، کسی معذور ، کسی ساونلی سے نہیں ہوتی جب بھی ہوتی ہـے خوبصورت صورت سے ہوتی ہـے..
Hm likhte rhe dua..
Woh perhte rhe dagha.
Aik nuqte ne hm ko mehram se mujrim bna dia
SAB KI GF ND BF HAIN LGTA MERI WALI TARGET KILLING M MARI GAI......
AAJ PEELA DO ZALIMO MEKO......
ایک دعا ہی تو مانگی تھی
کائنات تو پہلے ہی بلاک کر چکی تھی
کالے کالے وہ گیسو شکن در شکن
وہ تبسم کا عالم چمن در چمن
کھینچ لی ان کی تصویر دل نے مرے
اب وہ دامن بچا کر کدھر جائیں گے
مجھے معلوم ہے ____میرا مقدر تم نہیں لیکن!!
میری تقدیر سے چھپ کر مجھے اِک بار مل جاؤ!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain