*اگر ہم قرآن پڑھ کر فیصلے کرنے لگ جائیں تو ہمیں قرآن پر ہاتھ رکھ کر فیصلے کرنے کروانے کی ضرورت ہی پیش نہ آئے....!!!*
اس نے کہا تھا عشق ڈھونگ ہے
میں نے کہا تجھے عشق ہو,. ۔۔۔
یہ خدا کرے
کوئ تجھکو اس سے جدا کرے
تیرے ہونٹ ہنسنا بھُول جائیں
تیری آنکھیں پُرنم رہا کریں
تُو اسکی باتیں کِیا کرے
تُو اسکی باتیں سنا کرے
تجھے عشق کی وہ جھڑی لگے
تُو ملن کی ہر پل دعا کرے...
دردِ دوزخ بھی __ لطفِ جنت بھی.
ہائے! کیا چیز ہے غالب، محبّت بھی
مجهے ناز هے میرے ضبط پر
مجهے پهر رلا میرے گمشدہ..
یہ جو اُکتا کے تو نے ہاتھ چھڑایا مجھ سے
یہ بات تو میں قیامت تک نہیں بھلانے والا
تــم نـے کیا ســوچ کــر مرے آگـے
پھــــر محبتــــ کا مشــــورہ رکھا؟؟
عشــق گھـر کا کوئی، مــلازم ہـے؟؟
ایکـــ چھـــوڑا تو دوســــرا رکھا
عذر آنے میں بھی ہے اور بلاتے بھی نہیں
باعث ترک ملاقات بتاتے بھی نہیں
منتظر ہیں دم رخصت کہ یہ مر جائے تو جائیں
پھر یہ احسان کہ ہم چھوڑ کے جاتے بھی نہیں
سر اٹھاؤ تو سہی آنکھ ملاؤ تو سہی
نشۂ مے بھی نہیں نیند کے ماتے بھی نہیں
کیا کہا پھر تو کہو ہم نہیں سنتے تیری
نہیں سنتے تو ہم ایسوں کو سناتے بھی نہیں
کاش کوئی مجھے بھی چاند کہے
تا کہ میں بھی اسے تارے دکھا سکوں
پتا نہیں کہاں ہے وہ لڑکی جو کہے گی
آپکی پوسٹیں
پڑھتے پڑھتے آپ سے پیار ہو گیا
قد چھوٹا زبان لمبی
پیر کالےمنہ گورا
بتاؤ کیا چیز ہے؟؟
99% fail
کل میں اپنے بيوى اور بچوں کی
یاد میں رو رہا تھا
تبھی امی نے چپل مار کر کہا
کمبخت پہلے شادی تو کر لے
چل مرشد کہی اور چلتے ہیں
یہاں سب کے پاس جانو ہیں
Good night and good luck...
سنو
.تمھاری منگنی ہوگئی
یا میں امیــــد رکھوں
چائنا کی لڑکیاں تو بریک اپ کے بعد یہ بھی نہیں کہہ سکتیں
تمہیں میرے جیسی اور نہیں ملے گی
اب ڈر لگتا ہے ان لوگوں سے...
جو کہتے ہیں میرا ..... یقین کرو ۔
ہمیں کہاں سے آئے گا لوگوں کا دل جیتنا
ہم تو اپنا آپ بھی ہار بیٹھے ہے تم پر .
دنیا میں وہی لڑکیاں آگے جاتی ہیں جو جھاڑو دیتی ہیں"!!
پوچا لگانے والی تو ہمیشہ پیچھے کو آتی ہیں
خدا کرے تجھے اس پہر میری یاد آئے
کہ جس پہر تیرا خود پہ بھی اختیار نہ ہو۔
میں اپنے بیٹے کو سکھاؤں گا قرینے
محبت کے۔۔۔۔ مگر اُس کو تیرے ہم ناموں سے دور رکھوں گا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain