اب تو بکھرا سا پڑا ہے وہ میرے سینے میں
ہائے وہ دل کہ تجھے ٹوٹ کے چاہا جس نے.
ہزاروں نسخے بناؤ مگر ____شفا کے لئے__
نگاہِ یار سے بڑھ کر کوئی دوا ہی نہیں__
خوش نصیبی یہ بھی ہے کہ ہمارے گھروں میں اذان کی آواز پہنچتی ہے
محبت کرنی ہے تو خدا سے کرو
مٹی کے کھلونوں سے کبھی وفا نہیں ملتی
Lag jaye ge ibadat me iss tarh
ke Teri yade tere khawab na aayege...!
ان ہواؤں سے کہہ دو کہی اور جا کر بسیں
یہ پاکستان ہے
یہاں تار ہلنے سے بھی بجلی چلی جاتی ہے
ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﺳﺎﻋﺖِ ﺧُﻮﺵ ﻓﺎﻝ ﻣﯿﮟ
ﺗُﺠﮭﮑﻮ ﻣﺎﻧﮕﻮﮞ
ﺗُﻮ ﮐﺴﯽ لمحہِ ﺍﻟﮩﺎﻡ ﻣﯿﮟ
ﻣﺠﮫ ﭘﺮ ﺍُﺗﺮﮮ___!
دعائے عشق میں ہم نے کوئی کمی تو نہ چھوڑی تھی.
اے خدا!
کیا ہم سے بھی بڑھ کر کسی نے مانگا تھا اسے۔۔۔
آج محلے کی ایک آنٹی مجھے دیکھ کر مسکرایی اب اسکا کیا مطلب ہوا؟
ہم دلکش نہیں دلچسپ لوگ ہیں .. "
ہمارا نمبر لیجئے ہم سے بات کیجئے
. جـان لـــیوا تھا اســں کا ســــانولا رنگ
اور ہم بھی شوقین تھے کڑک چائے کے
کہیں سے پوچھ کے بتائیے گا کہ
کسی کے معاملے میں ٹانگ اڑانی ہو تو
* کونسی ٹھیک رہے گی دائیں یا بائیں والی؟؟*
کسی کو معلوم ہے
جو جیتے جی مر جاتے ہیں
*اُن کے کفن دفن کا معقول انتظام بھی کیا جاتا ہے کیا ؟؟*
اور آخر میں ذرہ تکلیف کر کے سمجھائیے گا کہ
جو کسی پہ مر مٹتے ہیں
* وہ چلتے پھرتے کھاتے پیتے ہنستے گاتے سوتے جاگتے کیوں نظر آتے ہیں ؟؟*
کیا کسی کو پتہ ہے کہ
دل پر رکھنے والا پتھر کہاں سے ملے گا اور
*کتنے کلو کا ہونا چاہیے ؟
کسی کے زخموں پر نمک چھڑکنا ہو تو
کونسا ٹھیک رہے گا؟؟
*ساده یا iodine wala۔۔۔*
وہ پوچھنا یہ تھا کہ
بھاڑ میں جانے کے لئے
*رکشہ ٹھیک رہے گا یا ٹیکسی؟؟*
ﻓﻨﺎ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ____ ﻟﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ___
❣ﯾﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﺟﻨﺎﺏ ﭘﻮﭼﮫ ﮐﮯ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ___
-"کس کس کا جانو ریپلائی نہیں کرتا
ادھر آؤ تعویذ دوں
نام دسی جاؤں بس فٹا فٹ
*گلے اور شکوے سے زبان کو بند رکھو*
*اس سے راحت نصیب ہوگی...
ھے کوئی سیاہ بخت مجھ جیسا
جو مناسب نہ ھو کسی کے لئے
نہ پوچھ رات بھر جاگنے کی وضاحت اے دل نادان...!!!
محبت میں کچھ---- سوالوں کے جواب نہیں ہوتے...!!!
اس نے کہا میری قسمت خراب ہے..
میں نے بول دیا....
تے شکل کیہڑی چنگی آ
اب اسکی Dp نہیں show ہو رہی
*پاؤں کی ٹھوکر سے صرف آدمی گرتا ہے جبکہ زبان کی ٹھوکر سے نعمت سے ہاتھ دھونا پڑتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain