Damadam.pk
DarK_PrincE's posts | Damadam

DarK_PrincE's posts:

DarK_PrincE
 

کیا کسی کو پتہ ہے کہ
دل پر رکھنے والا پتھر کہاں سے ملے گا اور
*کتنے کلو کا ہونا چاہیے ؟
کسی کے زخموں پر نمک چھڑکنا ہو تو
کونسا ٹھیک رہے گا؟؟
*ساده یا iodine wala۔۔۔*
وہ پوچھنا یہ تھا کہ
بھاڑ میں جانے کے لئے
*رکشہ ٹھیک رہے گا یا ٹیکسی؟؟*

DarK_PrincE
 

ﻓﻨﺎ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ____ ﻟﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ___
❣ﯾﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﺟﻨﺎﺏ ﭘﻮﭼﮫ ﮐﮯ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ___

DarK_PrincE
 

-"کس کس کا جانو ریپلائی نہیں کرتا
ادھر آؤ تعویذ دوں
نام دسی جاؤں بس فٹا فٹ

DarK_PrincE
 

*گلے اور شکوے سے زبان کو بند رکھو*
*اس سے راحت نصیب ہوگی...

DarK_PrincE
 

ھے کوئی سیاہ بخت مجھ جیسا
جو مناسب نہ ھو کسی کے لئے

DarK_PrincE
 

نہ پوچھ رات بھر جاگنے کی وضاحت اے دل نادان...!!!
محبت میں کچھ---- سوالوں کے جواب نہیں ہوتے...!!!

DarK_PrincE
 

اس نے کہا میری قسمت خراب ہے..
میں نے بول دیا....
تے شکل کیہڑی چنگی آ
اب اسکی Dp نہیں show ہو رہی

DarK_PrincE
 

*پاؤں کی ٹھوکر سے صرف آدمی گرتا ہے جبکہ زبان کی ٹھوکر سے نعمت سے ہاتھ دھونا پڑتا ہے

DarK_PrincE
 

اداکاری بڑا دکھ دے رہی ہے
میں سچ مچ مسکرانا چاہتا ہوں۔۔۔

DarK_PrincE
 

"دعائے عشق میں ہم نے کوئی کمی تو نہ چھوڑی تھی.....
"اے خدا............"کیا ہم سے بھی بڑھ کر کسی نے مانگا تھا اسے......

DarK_PrincE
 

*ماں باپ کا ہاتھ پکڑ کر رکھیں، کبھی کسی کے پاوں پکڑ نے کی ضرورت نہیں پڑے گی.*
*اللہ تعالیٰ ہمیں والدین کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائیں ۔ آمین*

DarK_PrincE
 

ایک لڑکا گدهے کے سامنے گر گیا
ایک خوبصورت لڑکی نے
کہا کیا اپنے بڑے بهائ کے پیر چهو رہے ہو
لڑکا:جی ہاں بهابهی جان

DarK_PrincE
 

"_میں خدا کو سناتا ہوں اپنا حال دل
میں اب زمین والوں پر بھروسہ نہیں کرتا_"

DarK_PrincE
 

محبت تو "اوروں" سے بھی ملے گی__!
آپ کو یاد آئیں گے ______ آداب میرے

DarK_PrincE
 

ہر شخص کو نہیں ملتی منہ مانگی مرادیں..
ہر شخص مقدر کا _____ سکندر نہیں ہوتا.

DarK_PrincE
 

حد درجہ مختلف رکھا مماثلت نہ دی مجھے اوروں کی____
کوزہ گر نے عجب تخلیق کیا خاک کو میری _____

DarK_PrincE
 

ہجر کی شب میں قید کرے یا صُبح وصَال میں رکھے
اچھّا مولا! تیری مرضی تو جس حال میں رکھے

DarK_PrincE
 

میری قربتوں کا وہ عادی ہو گیا ورنہ
محبّت آج بھی اُسے کسی اور سے ہے ۔!

DarK_PrincE
 

پرانے گھر کو گرایا تو باپ رونے لگا..
خوشی نے دِل سا دُکھایا تو باپ رونے لگا..
یہ رات کھانستے رہتے ہیں کوفت ہوتی ہے
بہو نے سب میں جتایا تو باپ رونے لگا
جو اَمّی نہ رہیں تو کیا ہُوا کہ ہم سب ہیں
جواب بن نہیں پایا تو باپ رونے لگا
نہ جانے کب سے وُہ نمبر ملا رَہا تھا مرا
کہ جونہی فون اُٹھایا تو باپ رونے لگا
ہزار بار اُسے روکا تھا میں نے سگریٹ سے
جو آج چھین بجھایا تو باپ رونے لگا
بٹھا کے رِکشے میں ، کل شب رَوانہ کرتے ہُوئے
دِیا جو میں نے کرایہ تو باپ رونے لگا

DarK_PrincE
 

میں تمہیں دور کہیں دور لئے چلتا ہوں
بس بتاؤ ہمیں کب گھر سے نکلنا ہوگا