Damadam.pk
DarK_PrincE's posts | Damadam

DarK_PrincE's posts:

DarK_PrincE
 

تم کیا جانو
خواب، سفر کی دھوپ کے تیشے
خواب، ادھوری رات کا دوزخ
خواب، خیالوں کا پچھتاوا
خواب کی منزل رسوائی
خواب کا حاصل تنہائی
تم کیا جانو؟
مہنگے خواب خریدنا ہوں تو
آنکھیں بیچنا پڑتی ہیں یا
رشتے بھولنا پڑتے ہیں

DarK_PrincE
 

مرشــــــد جب اس نے ہمیں معــــــذرت کہا
مرشــــــد ہمارے ہجر کی توہین ہو گئــــــی

DarK_PrincE
 

چہروں پر کتنے چہرے ہوتے ہیں۔۔۔۔
لوگ اندر سے کتنے گہرے ہوتے ہیں !!

DarK_PrincE
 

آپ اِس طرح تو ہوش اُڑایا نہ کیجیئے
یُوں بَن سَنور کے سامنے آیا نہ کیجیئے

DarK_PrincE
 

ہم وہ کم بخت ہیں جو عہدِ وبا میں بھی
مرنے والے ہیں کسی دوسری بیماری سے.

DarK_PrincE
 

ہر شخص کو نہیں ملتی منہ مانگی مرادیں..
ہر شخص مقدر کا _____ سکندر نہیں ہوتا.

DarK_PrincE
 

ترس جاؤ گے میری پوسٹ کو
بس اک واری میرا ویاہ ھو لین دو

DarK_PrincE
 

Kisi Se Dil Lag Jane Ko Mohabbat Nhi Kahte Hai..!!
Jiske Bina Dil Na Lage Use Mohabbat Kahte Hai..!!

DarK_PrincE
 

ایک مچھلی ڈوب رہی تھی
میں نے اسے پانی سے نکالا
پھر وہ خوشی سے ناچنے لگی
دعائیں دے رہی ہو گی نا

DarK_PrincE
 

Good night and good luck

DarK_PrincE
 

JiskOO bhi me KhOFYa TOr Par. Pasand HON WO COmments me Dill Wala emoji Dede me smJ jao GA

DarK_PrincE
 

عشق کے دروازے پر لکھا ہونا چاہئیے__
محبوب کے بدلے جان بھی جا سکتی ہے_

DarK_PrincE
 

Tajurba kehta he mohabbat se kinara krlo...
Aur Dil kehta he ye tajurba dobara krlo..

DarK_PrincE
 

قرار ملتا ہی نہیں---------تیرے بغیر
ہم سجھ سنور کے بھی اداس رہتے ہیں...!!

DarK_PrincE
 

اتنی بھیڑ تو نہ تھی شہر کے بازاروں میں
کھونے والے تونے کچھ دیر تو ڈھونڈا ہوتا

DarK_PrincE
 

ارے ہم تو چاہتے ہیں -----لوگ ہم سے #نفرت کریں".
"#محبت بھی کون سا-----لوگ #سچی کرتے ہیں

DarK_PrincE
 

تمھارے ایک آنسوں کے بدلے وہ مسکرا کر ⁦
تمہاری ساری خوشیوں پر "کن" بول دیتا ہے
ایسی محبت تم سے صرف تمہارا "اللّٰہ" ہی کر سکتا ہے ..

DarK_PrincE
 

... نوبت آوارگی تک آ پہنچی ...
... ہر گلی سے گزر رہا ہوں اب ...

DarK_PrincE
 

مجھے تو ایسی لڑکی چاہیے جو
ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کے کہے
جانو
تم سارا پیزا کھا لو
میں گھر جا کہ ٹینڈے کھا لوں گی

DarK_PrincE
 

ٹھرکیوں کی وجہ سے لڑکیاں میرے جیسے 🤗 شریف پر بھی بھروسہ نہیں کرتیں۔۔😏😠😂