بات ہمیشہ تمیز سے اور اعتراض ہمیشہ دلیل سے کیا کرو، اگر بات کے لئیے تمیز نہیں اور اعتراض کے لئیے دلیل نہیں تو خاموش ہی رہا کرو
کھلی زلفیں ، گلابی ہونٹ اور غضب کی آنکھیں
تم ویسے ہی جان مانگ لیتے اتنا اہتمام کیوں کیا.....
دل پریشان رہتا ہے ان کے لئے..‼
ہم کچھ بھی نہیں جن کے لئے.
*فیشن چاہے جتنـا بھی خوبصورت لگے مگر وہ پردے اور شرم و حیا سے زیادہ خوبصورت نہیں ہوتا۔*
تمہاری تھی، تمہاری ہوں، تمہاری ہی رہوں گی
کہنے والی کے بیٹے کو آج میں نے شیزان کی بوتل پلائی
مت نکالو میرا #جنازہ اُسکی گلی سے
مت نکالو میرا #جنازہ اُسکی گلی سے
ورنہ
اُسکی ماں کہیگی مرتا مرتا کمینہ ایک اور #راؤنڈ لگا گیا
لڑکیوں کی اردو
یار ایسے نہ پیکٹ کھولو سارے کھلر جاتے ہیں..
Murshid jaldi so jao 😂😂💣💣👈
Murshid yaha k member soo rhein hain
Murshid yaha Boomb blast kiya jaye
دوستوں وہ یوں ہی نہیں بچھڑی مجھ سے
میں بھی اسکی سہیلی پہ ٹرائیاں مارتا تھا
ﮐﻮﻥ ﭼُﮭﻮ ﮐﺮ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﮔﺰﺭﺍ ﮐﮧ ، ﮐِﮭﻠﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮬﯿﮟ
ﺍﺗﻨﮯ ﺳَﺮﺷﺎﺭ ﺗﻮ ﭘﮩﻠﮯ ﻧﮧ ﺗﮭﮯ ﮬﻮﻧﭩﻮﮞ ﮐﮯ ﮔﻼﺏ
ہر چیز انٹرنیٹ سے نہیں ملتی اپنے گھر والوں کو بھی وقت دیا کرو بعد میں یہ وقت تو نہیں رہے گا لیکن یہ باتیں یاد آئیں گی!
ایک سیل گرل آئی اور بولی آپنی بیگم کو بلائیں
شوہر والی فیلنگ محسوس ہوئی
میں اندر گیا خوب ہنسا
باہر آکر بولا وہ سو رہی ہے😂😂
Pyar krtey h isliye fikr krtey h.....
.....jis din nafrat krenge us din zikr bhi nhi krenge......
یہ دُوریاں تو فقط ہوش کا تقاضہ ہیں .....!!
میرے خیال کی دُنیا میں میرے پاس ہو تم .......!!
رُخ کی تو بات ہی چھوڑ دیجئے صاحب
ہم تو اُن کی بے رُخی پہ بھی مرتے ہیں
ﻣﯿﮟ ﭼﺎﺭ ﺷﺎﺩﯾﺎﮞ ﮐﺮﻭﮞ ﮔﺎ
ﺍﯾﮏ ﮨﺎﺗﮫ ﺩﺑﺎﮰ ﮔﯽ
ﺍﯾﮏ ﭘﺎٶﮞ
ﺍﯾﮏ ﺭﻭﭨﯽ ﺑﻨﺎﮰ ﮔﯽ
لکھنے کو لکھ دوں حالِ زندگی
مگر ہر درد کا ماتم سـرعام نہیں ہوتا
غلط انگلش بولنے والے پینڈو
اور غلط اردو بولنے والے ماڈرن
تجھے روز جی بھر کے دیکھتے ہوں گے
تیرے گھر کے آئینوں کی کیا بات ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain