لڑکا : سنو___!
لڑکى : جی بھائی
لڑکا : بس باجی گل ہی مک گئی
میں رسماً کہہ رہا ہوں ''پھر ملیں گے''
یہ مت سمجھو کہ وعدا کر رہا ہوں
جب دل سے اُتر گئے تو کیا فرق پڑتا ہے
اِدھر گئے اُدھر گئے یا مر گئے!
یا اللہ یا مجھے ۔جانو۔ دے
یا سب سے چین لے
لڑکے کو مرد بولو تو فخر مِحسوس کرتا ہے
لڑکی کو عورت بولو تو جوتے مارنے شروع کر دیتی ہے
*اے چکر کی اے*
عورتیں 2 گھنٹے گھر کے دروازے پر کھڑی رہ کر باتیں کرلیں گی
لیکن بیٹھیں گی نہیں کیونکہ انکو دیر ہورہی ہوتی ہے
ملاوٹ ھے تیرے عشق میں عطر اور شراب کی
کبھی مہک جاتا ھوں کبھی بہک جاتا ھوں..
دنیا کا سب سے بڑا رسک شادی ہے۔
خوش قسمتی سے اچھا لائف پارٹنرمل جائے تو الحمد للہ ۔
ورنہ قبر کی دیواروں تک انسان کمپرومائز ہی کرتا رہتا ہے
اندر سے تو کب کے مر چکے ھیں
اےموت
توبھی آجا لوگ ثبوت مانگتے ھیں
کوئی بتائے گا وہ برائٹ کہاں سے ملتا ھے جس کے آنے کے کچھ ھی دنوں بعد بہو گھر آتی ھے.
تمہارا ساتھ تسلسل سے چاہیے مجھے
تھکن زمانوں کی لمحوں میں کب اترتی ہے
مجھے پتہ ہے کہ تم میرے نہیں ھو
مگر یہ دل پھر بھی تم سے پیار کرتا ہے
شادی سے پہلے انسان اپنی منگیتر کو بے پناہ چاہتا ہے
اور شادی کے بعد بس پناہ ہی چاہتا ہے
چن لے مجھے بھی اپنے سجدے کرنے والوں میں اے اللہ
کب تک بھاگتا رہو گا تجھ سے تیری ہی دنیا میں
ایک مدت تک یہاں دریا رہا
پھر یہاں بازار تھا اب کچھ نہیں
ہم نے سوچ رکھا ہے، تیرے لوٹ آتے ہی
طنز کرنے والوں کے۔۔ خُوب دِل جلائیں گے
پڑتے ہی اک نظر ہوا زخمی دل و جگر
قاتل تری نظر ہے کہ خنجر کھلا ہوا
تم________محبت خرید لاۓ ہو
گھر میں پہلے عذاب تھوڑے تھے
ﭨﮭﮩﺮﯼ ﮨﮯ ﺧﺎﻣوﺸﯽ ﮨﯽ ﺍﮔﺮ ﻃﺮﺯِ ﮔﻔﺘﮕﻮ،
ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺭﮦ ﮐﮧ ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﭘﮑﺎﺭﺍ ﮐﺮﯾﮟ ﮔﮯ ﮨﻢ
*کاش۔۔۔!!!*
*سب کچھ یوں نہ ہوا ہوتا*
*بات تم نے سنبھال لی ہوتی۔۔۔*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain