سب نے نکالا میرے اشعار سے اپنا مطلب...!!
اصل مطلب سے بھلا کسی کو کیا مطلب...؟
حسرتیں بھی کہی یہی کھو گئ۔۔۔ پھولوں کو خواہش نے ویرانگی سے ملوایا۔۔۔ پر وہ ایک روشنی سب سے انمول ہے جس کے رنگ آنکھوں کو تازگی بخشتے۔۔۔ بس اُسی کا نام محبت ہے۔۔۔۔
ڈرتا ہوں کہنے سے ۔۔۔۔۔۔کہ محبت ہے تم سے ؛
میری زندگی بدل دیگا تیرا اقرار بھی انکار بھی ۔
یوں شرارت بھری نظروں سے نہ دیکھو ہم کو
عشق شوخی پہ اُتر آیا تو کہاں جاؤ گے..!
کالی صبحیں , سرخ راتیں , وقت ساکن , اداس شامیں
ہزار صدیوں کے ہے برابر , ہر ایک لمحہ , بغیر تیرے
ہجر کامل , فراق حاوی , جدائی یکسر , طویل دوری
خواب قربت , وصال حسرت "میں " ہوں تنہا , بغیر تیرے.
نفرت بھی اسی سے ہے پرستش بھی اسی کی!!
اس دل سا کوئی ہم نے تو کافر نہیں دیکھا!!
صبا لوڈ والی کی شادی تو نہیں ھو گی کافی دنوں سے کوی میسج نہیں آیا
شہ رگ کٹنے کا کرب جانتے ہیں،
اک محبت ہم نے بھی کاٹی ہے..!!
سنا ہے اس کو سخن کے اصول آتے ہیں
کرے کلام تو باتوں سے پھول آتے ہیں
سنا ہے اس کے پڑھانے میں ہے مٹھاس ایسی
بخار بھی ہو تو بچے سکول آتے ہیں..
اتنی چڑیلیں ہیں یہاں لیکن پھر بھی
کوئ چمبڑتی ہی نہیں
ہم نہ چھوڑیں گے آپ کا دامن
جس قدر زور ہے لگا لیجئے
روز دل میں حسرتوں کو جلتا بجھتا دیکھ کر
تھک چکا ہوں زندگی کا یہ رویہ دیکھ کر
ریزہ ریزہ کر دیا جس نے مرے احساس کو
کس قدر حیران ہے وہ مجھ کو یکجا دیکھ کر
کیا یہی محدود پیکر ہی حقیقت ہے مری
سوچتا ہوں دن ڈھلے اب اپنا سایہ دیکھ کر
کچھ طلب میں بھی اضافہ کرتی ہیں محرومیاں
پیاس کا احساس بڑھ جاتا ہے صحرا دیکھ کر
کیا خاک آتش عشق نے دل بے نوائے سراجؔ کوں
نہ خطر رہا نہ حذر رہا مگر ایک بے خطری رہی
اب ترا اے دل بے تاب خدا حافظ ہے
کر چکے ہم تو محبت میں حفاظت تیری
دیکھئے کرتی ہے رسوائے زمانہ کیا کیا
مجھ کو یہ چاہ مری، تجھ کو یہ صورت تیری
یہ جانو مانو والے پتا نہیں کیسے فون پر آہستہ بات کر لیتے
میں تو ہیلو بھی بولوں تو دس گھروں میں آواز جاتی
میں نے ایک لڑکی سے پوچھا سنگل ہو.....
بولی نہیں.... دوبہنیں ایک بھائی بھی ہے
پتا نہیں کیوں تم سے ہمیں اتنی محبت ہو گئی
کے ہر چیز سے زیادہ مجھے تیری عادت ہو گئی
ہم سے رکھے نہ سروکار ذرا بھی کوئی
ہم سیاہ بخت ہیں ، برباد ہوئے پھرتے ہیں !
لڑکی ۔۔ تم سب لڑکے اک جیسے ہی ہوتے ہو
لڑکا ۔۔ ہاں کیونکہ ہم MekuP نہیں کرتے
بہت خوبصورت ہو تم خود کو نظر بد سے بچایا کرو 😍🙈
صرف آنکھوں 👁میں کاجل ہی نہیں ______گلے میں
لیموں مرچ 🌶اور چپل 👠بھی لٹکایا کرو
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain