میں بے وفا ہوں مجھ کو گِریباں سے پکڑ
اور مجھ سے پوچھ میں نے تیرا غم کدھر کیا
کوئی شکوہ نہیں کسی سے میں اب خوش رہتی ہوں
بے گلہ ہوں جب سے بے مول ہوئی ناراضی میری
میرےدل کی بس وہی حالت ہوئی
جب وہ آیا، مسکرایا اور چل دیا
جیسے بچے نے شگفتہ پھول کو
سونگھا ، اچھالا اور مل دیا
بات محبت کی ہے دوستوں
ورنہ کون ملتاہےسرِعام سڑکوں پہ
پرندوں کی فطرت سے آۓ تھے وہ میرے دل میں
ذرا سے پنکھ نکل آۓ تو آشیانہ ہی چھوڑ دیا..!
لڑکیوں کو سب سے زیادہ غصہ کب آتا ہے
جب وہ سارے برتن دھو چکی ہو اور کوئی ایک چھوٹا پلیٹ لا کے رکھ دے
کسی ایک کا تو نصیب بدل دے یا رب
مجھے اس کا یا اسے میرا کر دے
حقیقتوں کی چادر میں لپٹے ہیں افسانے اپنے
۔۔۔دوست تو دوست۔دشمن بھی ہیں دیوانے اپنے
محبت میں جان دینے والے لڑکے
ابو کو دیکھ کر موبائل چھپا لیتے ہیں
نزدیک آکر دیکھ میرے احساس کی شدت
کتنا دھڑکتا ہـے یہ دل اک تـیرے نام سے
نزدیک آکر دیکھ میرے احساس کی شدت
کتنا دھڑکتا ہـے یہ دل اک تـیرے نام سے
دل کو تیری یاد سےتسکین مِل رھی ھے
چاھت اگر سزا ھے تو ہمیں ٹھیک مِل رھی ھے
یہ رونادھونا کس بات کا..؟
جوکھویاہے,ساتھ لائےتھےکیا..؟...
شادی کے بعد
میری بھی بیوی ہو گی
یہی سوچ کر خوشی خوشی سو جاتا روز
فیصل آبادی خاتون سے شادی کا یہ فائدہ ہے کہ خوش مزاج ہونے کی وجہ سے شوہر سے ناراض بھی ہو تو جگت مار کر دل کا بوجھ ہلکا کر لیتی ہے
کوئی لڑکی اپنی ریئل Pic دے گی
مینے اپنی بھتیجی کو ڈرانہ ہے وہ مٹی کھاتی ہے
ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ ﺍُﺩﮬﺎﺭ ﺩﯾﻨﺎ ﺫﺭﺍ
ﮐﭽﮫ ﺳﺘﺎﺭﮮ ﺧﺮﯾﺪﻧﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﺠﮭﮯ
.
ﺍﯾﮏ ﺁﻧﺴﻮ ﮐﺎ ﻣﻮﻝ ﮐﯿﺎ ﻟﻮ ﮔﮯ؟
ﺁﺝ ﺳﺎﺭﮮ ﺧﺮﯾﺪﻧﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﺠﮭﮯ
.
ﺑﻮﻝ ﺗﺘﻠﯽ ﮐﮯ ﺩﺍﻡ ﮐﺘﻨﮯ ﮨﯿﮟ؟
ﺭﻧﮓ ﭘﯿﺎﺭﮮ ﺧﺮﯾﺪﻧﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﺠﮭﮯ
.
ﺳﺮ ﺧﻮﺷﯽ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﺑﯿﭻ آیا تھا
ﻏﻢ ﻭﮦ ﺳﺎﺭﮮ ﺧﺮﯾﺪﻧﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﺠﮭﮯ
.
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯﺟﻮﺍﺭ ﺑﮭﺎﭨﮯ ﺳﮯ
ﮐﭽﮫ ﺷﺮﺍﺭﮮ ﺧﺮﯾﺪﻧﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﺠﮭﮯ
.
ﻣﯿﮟ ﺳﻤﻨﺪﺭ، ﺧﺮﯾﺪ بیٹھا ﮬُﻮﮞ
ﺍﺏ ﮐﻨﺎﺭﮮ ﺧﺮﯾﺪﻧﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﺠﮭﮯ
اتنا لڑکے سارا سال نہیں پڑھتے...
جتنا لڑکیاں رکشے میں بیٹھ کر پڑھ لیتی ہیں...
تم سا کوئی پیارا کوئی معصوم نہیں ہے ۔۔۔🙈
تم جان ہو میری خود تمہیں معلوم نہیں ہے ۔۔
آپ کسی کے ساتھ سنسان جگہ پر جا رہے ہو اور وہ رک کر کہے مجھے اسی جگہ قتل کیا گیا تو آپ کیا کرے گے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain