Damadam.pk
DarK_PrincE's posts | Damadam

DarK_PrincE's posts:

DarK_PrincE
 

فیصل آبادی خاتون سے شادی کا یہ فائدہ ہے کہ خوش مزاج ہونے کی وجہ سے شوہر سے ناراض بھی ہو تو جگت مار کر دل کا بوجھ ہلکا کر لیتی ہے

DarK_PrincE
 

کوئی لڑکی اپنی ریئل Pic دے گی
مینے اپنی بھتیجی کو ڈرانہ ہے وہ مٹی کھاتی ہے

DarK_PrincE
 

ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ ﺍُﺩﮬﺎﺭ ﺩﯾﻨﺎ ﺫﺭﺍ
ﮐﭽﮫ ﺳﺘﺎﺭﮮ ﺧﺮﯾﺪﻧﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﺠﮭﮯ
.
ﺍﯾﮏ ﺁﻧﺴﻮ ﮐﺎ ﻣﻮﻝ ﮐﯿﺎ ﻟﻮ ﮔﮯ؟
ﺁﺝ ﺳﺎﺭﮮ ﺧﺮﯾﺪﻧﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﺠﮭﮯ
.
ﺑﻮﻝ ﺗﺘﻠﯽ ﮐﮯ ﺩﺍﻡ ﮐﺘﻨﮯ ﮨﯿﮟ؟
ﺭﻧﮓ ﭘﯿﺎﺭﮮ ﺧﺮﯾﺪﻧﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﺠﮭﮯ
.
ﺳﺮ ﺧﻮﺷﯽ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﺑﯿﭻ آیا تھا
ﻏﻢ ﻭﮦ ﺳﺎﺭﮮ ﺧﺮﯾﺪﻧﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﺠﮭﮯ
.
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯﺟﻮﺍﺭ ﺑﮭﺎﭨﮯ ﺳﮯ
ﮐﭽﮫ ﺷﺮﺍﺭﮮ ﺧﺮﯾﺪﻧﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﺠﮭﮯ
.
ﻣﯿﮟ ﺳﻤﻨﺪﺭ، ﺧﺮﯾﺪ بیٹھا ﮬُﻮﮞ
ﺍﺏ ﮐﻨﺎﺭﮮ ﺧﺮﯾﺪﻧﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﺠﮭﮯ

DarK_PrincE
 

اتنا لڑکے سارا سال نہیں پڑھتے...
جتنا لڑکیاں رکشے میں بیٹھ کر پڑھ لیتی ہیں...

DarK_PrincE
 

تم سا کوئی پیارا کوئی معصوم نہیں ہے ۔۔۔🙈
تم جان ہو میری خود تمہیں معلوم نہیں ہے ۔۔

DarK_PrincE
 

آپ کسی کے ساتھ سنسان جگہ پر جا رہے ہو اور وہ رک کر کہے مجھے اسی جگہ قتل کیا گیا تو آپ کیا کرے گے

DarK_PrincE
 

ہم خود اَذیّتی کے پرانے مریض ہیں
بانہوں میں لے کے ٹھیک کرو گر طبیب ہو

DarK_PrincE
 

تو کسی در پہ گیا ہو تو خبر ہو تجھ کو
کس قدر کار_اذیت ہے سوالی ہونا

DarK_PrincE
 

عقل لڑکیوں میں بھی ہوتی ہے
مگر ان کو استعمال صرف زبان ہی کرنی آتی ہے

DarK_PrincE
 

خوشیاں تو کب کی روٹھ گئ ہیں ۔
کاش کہ غموں کو بھی کسی کی نظر لگ جائے

DarK_PrincE
 

اب تجھے تمنّا غیر کی ہے؟
جا خُدا تیری تمنّا پر کُن کہے

DarK_PrincE
 

فاصلہ رکھیں پھر کسی کی اماں نہیں مانتی اور کسی کا ابا

DarK_PrincE
 

لڑکے دل کے بہت اچھے ہوتے ہیں 🤗
کبھی سنا کسی لڑکے نے کسی لڑکی 👰کو بلاک کیا ہو

DarK_PrincE
 

مجھے تمہاری روح سے محبت ہے😊😋
ویسے کھلے بالوں میں ایک تصویر تو سینڈ کرنا🙊😂🙌

DarK_PrincE
 

ذاتی تحقیق سے یہ بات سامنے آی ہے کے موڈ خراب کرنے والوں پر آیا ہوا غصّہ اکثر موڈ ٹھیک کرنے والوں پر نکل جاتا ہے

DarK_PrincE
 

عورت کو اسلام میں بہت اہمیت حاصل ہے
اس کا مطلب یہ نہیں کے فیک ۔آئی ڈی ۔بنا کے عورت بن جاو ۔۔مرد کا اک اپنا مقام ہوتا ہے ڈنگرو۔۔

DarK_PrincE
 

ہر کسی کے نام پر نہیں گونجتیں ،
دھڑکنیں بڑی با اصول ہوتی ھیں۔۔!!

DarK_PrincE
 

ہر کسی کے نام پر نہیں گونجتیں ،
دھڑکنیں بڑی با اصول ہوتی ھیں۔۔!!

DarK_PrincE
 

بہت سے عیب سہی مجھ میں مگر ایک خوبی بھی ہے
ہم دل سے جسےچاہیں اُسے دھوکہ نہیں دیتے_____

DarK_PrincE
 

گھر میں گلدان سجائے ھیں تیری آمد پر
اور اک پھول بہانے سے ___ الگ رکھا ہے..