Damadam.pk
DarK_PrincE's posts | Damadam

DarK_PrincE's posts:

DarK_PrincE
 

😁😁😂😂🤣🤣🤣

DarK_PrincE
 

پوسٹ پے ایک لڑکی آتی تھی
پتا نہیں کس نے سیٹ کر لی

DarK_PrincE
 

اندر کوئی جهانکے تو ٹکڑوں میں ملیں گے
ہنستا هوا چہرا تو زمانے کے لئے هے

DarK_PrincE
 

چھوڑ دیا مرشد لوگوں کی باتوں میں آنا😏 جسکو نیک خاوند کی ضرورت ھوگی وہ خود ھی پوسٹ پر آجاۓ گی۔
میری تسبیح لاؤ

DarK_PrincE
 

زندگی چار دن کی ہے اسے کوجی لڑکیوں کے پیچھے برباد نہ کریں لہذا ٹھرک پر قائم رہے اور خوش رہیں
#thar

DarK_PrincE
 

محبت کبھی ختم نہیں ہوتی
بس
جانو بدل جاتے ہیں

DarK_PrincE
 

سُنو۔۔
تم چاۓ لے کر انباکس چلی آؤ,,
میں وہی بیٹھا اخبار پڑھ رہا ہوں

DarK_PrincE
 

واشنگ مشین کا بھی چکر ہے
صرف ایک مجھ معصوم کا چکر نہیں ہے

DarK_PrincE
 

اپنائیت کے ڈسے ہوئے لوگ
اجنبیت میں پناہ ڈھونڈتے ہیں .

DarK_PrincE
 

#کاش مجھے بھی کوئی کہتی
جيجو بات کر لے نا
آپی بہت پریشان ہیں

DarK_PrincE
 

Post kon chup ky like kar raha hai???

DarK_PrincE
 

*جلدی کا کام شیطان کا ہوتا ہے*
*اسلئے ہم سوتے بھی لیٹ ہیں*
*اور اٹھتے بھی لیٹ ہیں *

DarK_PrincE
 

ﮐﭽﮫ ﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﮈﻭﺑﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﮯ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﻣﯿﮟ
ﮐﮧ ﻣﭽﮭﻠﯿﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﭘﻮﭼﮭﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ
ﻧﻮﺍﮞ ﺁﯾﺎ ﺍﮮ ﺳﻮﮨﻨﯿﺎ..

DarK_PrincE
 

ہم سے پوچھو نا دوستی کا صلہ،
دشمنوں کا بھی دل ہلا دے گا۔

DarK_PrincE
 

دنیا میں تو کوئی اور بھی ہو گا تیرے جیسا ۔۔۔
مگر "مختصر" سنو....!!
ہم تجھے چاہتے ہیں....تیرے جیسوں کو نہیں....!!!

DarK_PrincE
 

لگتا ہے ابھی دل نے تعلق نہیں توڑا
یہ آنکھ تیرے نام پہ بھر آتی ہے جیسے

DarK_PrincE
 

وائی فائی اور ریپلائی سلو ہوجائے تو سمجھ جاؤ کہ کنیکشن کہیں اور بھی ہے

DarK_PrincE
 

میاں بیوی کو آپس کی محبّت میں اضافے کے لیۓ ایک دوسرے کی تعریف کرنی چاہیے مگر اس دوران اپنی ہنسی پر قابو رکھنا چاہیے

DarK_PrincE
 

سب لڑکیاں سمجھتی ہیں میں ان پہ
لائن مارتا ہوں،ایمان نال دسو،
کوئی ہے اس قابل
Suchi Dasyo

DarK_PrincE
 

ایک ہاتھ میں مکھن اور ایک ہاتھ میں چونا رکھیں موقع کی مناسبت سے لگاتے جاٸیں کامیابی آپکے قدم چومے گی