Damadam.pk
DarK_PrincE's posts | Damadam

DarK_PrincE's posts:

DarK_PrincE
 

اور پھر رفتہ رفتہ ہو گئی بے معنی
میری ذات بھی___میری بات بھی..

DarK_PrincE
 

کسی بھی شخص کا دوسرا چہرہ تلاش کرنےکی کوشش نہ کریں۔۔۔۔۔خواہ آ پ کو یقین ہو کہ وہ برا ہے۔۔۔۔یہ ہی کافی ہے کہ اس نے آپ کا احترام کیا اور آپ کو اپنابہترچہرہ آپ کے سامنے پیش کیابس اسی پہ اکتفا کریں۔۔۔۔ہم میں سے ہر کسی کا ایک برا رخ ہوتا ہے جس کو وہ خود...

DarK_PrincE
 

Kuch Dil Ka Dard Tha
Joo Sadaa Raha Baki
Kuch Dil Ka Chaen Tha
Joo Sadaa Dhondtay Reh Gahay

DarK_PrincE
 

سچی بات بول کر گالیاں کھانے میں جو لطف ہے..
وہ اندھی اور بے مقصد تعریفیں سن کر واہ واہ کروانے میں نہی

DarK_PrincE
 

درد و تنہائی میں شب وروز گزر جاتے ہیں
بس اس حال میں جیتے اور مر جاتے ہیں.. ....

DarK_PrincE
 

سن مصور آنکھ میں الجھن شکن ماتھے پہ ہو
اور میرے چہرے کو بھی دیکھ بیچارہ بنا
جس جگہ پر مسکراہٹ بن گئی ہے اس جگہ
تھوڑی سی ترمیم کر اور عکس دوبارہ بنا.

DarK_PrincE
 

مٹھاس آتی ہے تجھ اسم سے زبانوں میں
کہ تیرا ذکر ہی رس گھولتا ہے کانوں میں
مصوری میں کمالِ خدا نہیں تم سا
فقط ہے ذکر تمہارا سبھی جہانوں میں
مقامِ حضرتِ شاہِ رسل نرالا ہے
مثال جس کی نہیں نسلوں خاندانوں میں

DarK_PrincE
 

عشق میں مبتلا شخص کے مطابق
دنیا کی کل آبادی صرف ایک شخص ھے۔۔۔

DarK_PrincE
 

دستک تو بڑی بات ھے، تم جب سےگئے ھو
اس گھر کے دریچوں سے ہوا تک نہیں آتی۔

DarK_PrincE
 

جسے خود سے ہی نہ ہو فرصتیں نہ خیال اپنے کمال کا
اسے کیا خبر میری ذات کی اسے کیا پتا میرے حال کا

DarK_PrincE
 

کوئی ہاتھ پکڑے گا تو میں تھام لوں گا
اب میں پہلی محبت کا رونا نہیں روؤں گا

DarK_PrincE
 

کسی کومجھ سےاگرکوئی مسئلہ ہےتو
مجھےبلکل بھی نہیں بتائے
کیونکہ میرےاپنےمسئلےبہت ہیں۔۔۔
شکریہ۔۔۔

DarK_PrincE
 

جرابیں ہمیشہ دھو کر پہنا کریں
ایسا نہ ہو کامیابی آپ کے قدم
چومنے آئے اور فوت ہوجائے

DarK_PrincE
 

برسے گا ٹوٹ ٹوٹ کر ابرِ محبّتاں
ہم چیختے رہیں گے کہ حاجت نہیں رہی
اک روز کوئی آئے گا لے کر کے فرصتیں
اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی

DarK_PrincE
 

صرف دھوکہ ہی دے سکا وہ
آخر اُس کی اوقات ہی اتنی تھی

DarK_PrincE
 

Kisi jaga zyada der rukny sy izzat km ho jati hai
Abb Corona ko hi dekh lo march mein jo izzat thi abb wo kaha hai?

DarK_PrincE
 

پاکستان میں کسی کا بٹوا گم ہو جائے تو یہی کہتا ہے
یار پیسوں کی بات نہیں اس میں شناختی کارڈ تھا ۔!!

DarK_PrincE
 

*_کچھ تعلق چھینک کی طرح ہوتے ہیں
ختم ہونے پر الحمدللہ کہنے کو دل کرتا ہے

DarK_PrincE
 

#عورت کی لمبی زبان کا شکوہ سبھی کرتے ہیں
مگر
کوئی گونگی #عورت سے شادی بھی نہیں کرتا

DarK_PrincE
 

پاکستان واحد ملک ہے جہاں پیسوں کے لیۓ بینک کے بعد محفوظ ترین جگہ شلوار کی جیب سمجھی جاتی ہے ۔!!