پاکستان اور اس کے مضافات میں جانو سے تصویر مانگنے کا وقت ہوا چاہتا ہے
خیر سانوں کی
اُس کا آخری میسج آیا بارات آگئی ہے اگر پیسے لوٹنے ہیں تو آجاٶ اے ہوندیاں نے سچیاں محبتاں.
ہاں انتظار ہمیشہ رہے گا تمہارا
پر
اب ھم آواز نہیں دیں گے۔۔۔۔۔
ایک دن کہو گے اسے کیا ہوا
کل ہی تو بات ہوئی میری
آج__ جواب بھی دینے کی نہیں فُرصت ... کبھی سلام سے پہلے___ سلام کرتے تھے
*ترے سوا بھی بہت لوگ منتظر ہیں مرے*
*سو اپنی چوٹ لگا، اور داستاں سے نکل*
بغیر کنڈی کے باتھروم میں بیٹھا ہوا شخص ،
مورچے میں بیٹھے ہوئے فوجی سے زیادہ چوکس ہوتا ہے ۔!!
سر درد تھا
ابھی ایک لڑکی سے انبکس دم کروایا فرق نہیں پڑا
ہے کوئی اللہ کی بندی
دو چار پھونکوں کا سوال ہے
اکثر لڑکیاں اپنی پکچر پوسٹ کرتے ہُوئے مُنہ پر کارٹون لگا لیتی ہیں
حالانکہ کارٹون اوناں نالوں زیادہ سوہنا لگدا
آم کھاؤ تو ایسے کھاؤ کہ گٹھلی بھی شرما کے بولے
اب چھوڑئیے نہ بس بھی کیجیئے پلیز
#ﺳﻤﺠﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ..
ﺟﺐ #ﺩﻝ ﻣﯿﮟ #ﮨﮉﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ
ﺗﻮ ﯾﮧ #ﭨﻮﭦ____ﮐﯿﺴﮯ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ..
شاعری،میری ماں کے نام۔۔۔۔ ۔۔ ۔ ۔
جب سے بچھڑی ہیں وہ نیند نہیں آتی،
کہنا چاہوں بھی تو کہہ نہیں پاتی،
کوئی کیا جانے،اس بات کا غم،
جس کی ماں نہ ہو اس کو نیند نہیں آتی۔ ۔ ۔ !!
سنو لڑکیو
نہ تمہیں سلمان خان ملنا ہے
اور نہ ہمیں ماہرہ خان
تو کیوں نہ آپس میں مک مکا کرلیں
يہ دنيا مطلب کى ھے تم کس محبت کى بات کرتے ھو
تم بھى ميرا جنازه پڑھنے آؤگے مگر اپنے ثواب کى "خاطر"...
ٹھرکی انسان دیر سے بڑھا ہوتا ہے،کیونکہ ہر حسینہ کو دیکھ کر اس کا دل زور زور سے دھڑکتا ہے اس سے دل کی تمام شریانیں کھلی رہتی ہیں 😂
#thar😂😂😂
فضائے خوف میں بھی اتنی جرأت کر رہے ہیں
وبا کے موسموں میں ہم محبت کر رہے ہیں
اٹھا کر پھول کی پتی نزاکت سے مسل ڈالی
اشارے سے کہا ہم دل کا ایسا حال کرتے ہیں
نہیں ہے رابطہ لیکن صدقہ دیتا ہوں
مجھے پتہ ہے وہ اکثر بیمار رہتی ہیں
تم ہو نُصرت کے کسی گیت میں گایا ہوا راگ
ہم وہ گانے ہیں جو کیسٹ میں اٹک جاتے ہیں...
Kidhar gyb????
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain