فضائے خوف میں بھی اتنی جرأت کر رہے ہیں
وبا کے موسموں میں ہم محبت کر رہے ہیں
اٹھا کر پھول کی پتی نزاکت سے مسل ڈالی
اشارے سے کہا ہم دل کا ایسا حال کرتے ہیں
نہیں ہے رابطہ لیکن صدقہ دیتا ہوں
مجھے پتہ ہے وہ اکثر بیمار رہتی ہیں
تم ہو نُصرت کے کسی گیت میں گایا ہوا راگ
ہم وہ گانے ہیں جو کیسٹ میں اٹک جاتے ہیں...
Kidhar gyb????
Ruk ka id yar
Da akhri hal dy admin id ban kai zar ban kai khair marzi kho ista dy
Ghalat pic upload oka id ban ki gi
Xtylish lewany pic upload ka automatic ban ho jao gi
Nahi chalna
Good night and good luck
جسے لوگ کہتے ہیں زندگی
وہ تو حادثوں کا ہجوم ہے
پاکستانی قوم زیادہ گرمی اور زیادہ سردی میں کام نہیں كرسكتی اور جب موسم خوشگوار هو تو ان کا ویسے ہی کام کرنے کو دل نہیں کرتا ۔!!
جاگنے کی وجہ ؟
عادت ؟ انتظار ؟ محبت ؟؟
وہ پوچھناتھا کہ
شادی سے پہلےملاقاتیں
اورشادی کےبعدمکا لاتیں
ہوتی ہیں
موبائل استعمال کرتے ہوئے جان بوجھ کر ہنستا ہوں...
تاکہ لوگوں کو لگے میری بھی کوئی جانو ہے...
#معصومانہ__سوال
لپسٹک میٹھی هوتی هے یا کڑوی?
پہنچی ہوئی ہے عرش پر میری اک دعا
آمین سب کہو تو خدا مان جاۓ گا
ہمارے ساتھ ایسے ہی دغا کر گیا ہے وہ
قصہ یوسف میں جس طرح بھائی کرتے ہیں.
لوگوں نے روز ہی کچھ نیا مانگا خدا سے
اک ہم ہی تیرے خیال سے آگے نہیں جا سکے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain