Damadam.pk
DarK_PrincE's posts | Damadam

DarK_PrincE's posts:

DarK_PrincE
 

"_اگر کالا ہونا جرم ہے تو
چڑھا دو سولی پر dmd کی ساری لڑکیوں کو

DarK_PrincE
 

لڑکیوں کا بس نہیں چلتا ورنہ
وہ اس رکشے میں بیٹھے
جن کا رنگ ان کے کپڑوں سے میچ کرتا ہو

DarK_PrincE
 

امی کہتی ہیں کوئی پسند ہے تو بتا دے
میں نے کہا سچی
امی کہتی ہیں اس کی بھی ٹانگیں توڑے گے
اور ساتھ تیری بھی

DarK_PrincE
 

پتا نہیں کہاں ہے وہ لڑکی جو کہے گی
آپ کی پوسٹیں پڑھتے پڑھتے آپ سے پیار ہو گیا ہے

DarK_PrincE
 

برسے گا ٹوٹ ٹوٹ کر ابرِ محبّتاں
ہم چیختے رہیں گے کہ حاجت نہیں رہی
اک روز کوئی آئے گا لے کر کے فرصتیں
اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی

DarK_PrincE
 

لوگ صرف سیرت کا ہی رونا روتے ہیں
بات ہر کوئی شکل دیکھ کر ہی شروع کرتا ہے

DarK_PrincE
 

کوئی بدماش لڑکی ہے جو
مجھے لے کر بھاگ جائے

DarK_PrincE
 

جب بچہ پیدا ہوتا ہے تو سارا خاندان کہتاھے مجھ پر گیاھے
وہ جب بڑا ہوتاھے
سب کہتے ہیں پتہ نہی یہ بےغیرت کس پرگیاھے

DarK_PrincE
 

ہم سے خوشامد کسی کی نا ہو سکی
اسی اعتبار سے مشہور بدتمیذ ہیں ہم اا

DarK_PrincE
 

اُسے عشق کسی اور سے تھا
میرا شدت سے چاہنا پسند تھا اُسے

DarK_PrincE
 

برسے گا ٹوٹ ٹوٹ کر ابرِ محبّتاں
ہم چیختے رہیں گے کہ حاجت نہیں رہی
اک روز کوئی آئے گا لے کر کے فرصتیں
اک روز ہم کہیں گے ضرورت نہیں رہی

DarK_PrincE
 

جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے!!
کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا!!

DarK_PrincE
 

کوئی پـــــــل ہو ترے ساتھ کـــــا میری عمر بھر کــــــــــو سمیٹ لے...
مـــــــیں فنا بقا کــــے سبھی سفر اسی ایک پل میں گـــــــزار دوں...

DarK_PrincE
 

مَرنے کے کِتنے خُوب مُقامات تھے مَگر
شُوقِ وصالِ یَار مِیں مارے گئے ہیں ہم...

DarK_PrincE
 

میں پارسا نہیں ہوں، کردار کش سے کہنا
ہے داغ دل لگی کا، میلا ہے میرا دامن

DarK_PrincE
 

تمہیں یہ فخر تو حاصل ہے تمہیں چاہا گیا
ہمارے پاس یہ احساس بھی ادھورا ہے

DarK_PrincE
 

تم نے سچ بولنے کی جرات کی
یہ بھی توہین ہے عدالت کی
منزلیں راستوں کی دھول ہوئیں
پوچھتے کیا ہو تم مسافت کی
اپنا زادِ سفر بھی چھوڑ گئے
جانے والوں نے کتنی عجلت کی
میں جہاں قتل ہو رہا ہوں وہاں
میرے اجداد نے حکومت کی
پہلے مجھ سے جدا ہوا اور پھر
عکس نے آئینے سے ہجرت کی
میری آنکھوں پہ اس نے ہاتھ رکھا
اور اک خواب کی مہورت کی
اتنا مشکل نہیں تجھے پانا
اک گھڑی چاہئے ہے فرصت کی

DarK_PrincE
 

ہر طرف یار کا تماشا ہے
اس کے دیدار کا تماشا ہے
عشق اور عقل میں ہوئی ہے شرط
جیت اور ہار کا تماشا ہے
خلوت انتظار میں اس کی
در و دیوار کا تماشا ہے
سینۂ داغ داغ میں میرے
صحن گل زار کا تماشا ہے
ہے شکار کمند عشق سراجؔ
اس گلے ہار کا تماشا ہے

DarK_PrincE
 

سنا ہے کسی " اور " کو جان سے " پیارا " کر لیا اس نے
" ہمارے " بعد بھی آخر گزاره کر لیا" اس " نے

DarK_PrincE
 

ﭘُﺮﺍﻧﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺗﻮ ﯾﺎﺩ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﮨﺎﮞ !!!
ﺍُﺳﮑﯽ ﮔﺮﺩﻥ ﭘﺮ ﺍﮎ ﺗﻞ ﮨﻮﺍ ﮐﺮﺗﺎ تھا