لڑکیوں کے دل "داخلہ منع ہے"
لڑکوں کے دل "کنڈی نہ کھڑکا سوہنیا سیدھا آندر آ "
یہ بھی *ممکن* ہے میاں *آنکھ* بھگونے لگ جاؤں
وہ کہیں کیسے ہو *تم*؟ اور میں *رونے* لگ جاؤں
Good night and good luck...
دانت کا درد اور شادی کا سر درد ایکسرے میں دکھای دکھای نہیں دیتے صرف محسوس ہوتے ہیں ۔!!
Gyb??
Good
Itni jaldi good night...
یہ بھی *ممکن* ہے میاں *آنکھ* بھگونے لگ جاؤں
وہ کہیں کیسے ہو *تم*؟ اور میں *رونے* لگ جاؤں
Larki kion na jany kion larkon si nahi hoti😂😂🤣😋😋😋😋
یہ جو میت پہ ______ رونے آئے ہیں.
ان کے ہونٹوں کی سرخیاں تو دیکھو"!
O ry pagal hoye jabo .... Pagal hoye😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣
اے مجھ سے دور میری بے بسی کو سمجھا کر
کوئی نہیں جو تیری خیر کی خبر دے
بس ایک شخص _____ میرے دل کی ضِد ہے
نہ اُس جیسا چا ہیئے ،نہ اُس کے سوا چا ہیئے
Night begins to shine...
تم نے صرف چاہا ہے _____ ہم نے چُھو کے دیکھے ہیں
پیرہن گھٹاؤں کے _____ جسم برق پاروں کے
شغلِ مے پرستی گو _____ جشنِ نامرادی تھا
یوں بھی کٹ گئے کچھ دن _____ تیرے سوگواروں کے
چہرہ تو مل جائے گا ہم سے بھی خوب صورت
پر بات جب دل کی آئے گی نا تو ہار مان جاؤ گے
اپنے کس کام میں لائے گا بتاتا بھی نہیں
ہم کو اوروں پہ گنوانا بھی نہیں چاہتا ہے
خالی جیبیں،فقیر حلیہ،اداس آنکھیں۔۔۔
کوئی ہمیں جو گلے لگائے تو کیوں لگائے۔۔۔!!!
ہم تو لکھتے ہیں کہ تم پڑھو شائد ....
داد پانے کو کون لکھتا ہے
فنا اب تو کراہت ہو رہی ہے
دلوں کی دور کلفت ہو رہی ہے
نیا اک زخم کھانے کے لیے اب
مجھے پھر سے محبت ہو رہی ہے
مجھے ڈسنے لگیں تنہائیاں پھر
شبِ ہجراں سے وحشت ہو رہی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain