Damadam.pk
DarK_PrincE's posts | Damadam

DarK_PrincE's posts:

DarK_PrincE
 

Thnx...

DarK_PrincE
 

ہمیں، ہماری تھکن دیجیے، خدا کے لئے
تھکے ہوئے ہیں اُٹھا کر، اِدھر اُدھر کی تھکن
یہ غیر ارادی مشقت معاف کی جائے
یہ سانس کھینچتے رہنا ، یہ عمر بھر کی تھکن

DarK_PrincE
 

مجھے سکول کا بستہ پھر سے تھما دو نا
ماں ..!!!❤❤
زندگی کا سبق مجھے بہت مشکل لگتا ہے..

DarK_PrincE
 

ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ! ..
ﺟﺒﮭﯽ ﺗﻮ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﻮ
ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺳﺮﺩ ﻣﮩﺮﯼ ﮐﮯ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﻣﯿﮟ ﭘﮍﮮ
ﭼﭗ ﭼﺎﭖ ﺳﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ !...
ﺟﺒﮭﯽ ﺗﻮ ﮨﻢ ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺳﮯ ﻟﻮﭦ
ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺫﺍﺕ ﮐﮯ ﮔﻨﺠﺎﻥ ﺑﺮﮔﺪ ﻣﯿﮟ
ﺟﮩﺎﮞ ﭘﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﭨﮩﻨﯽ ﺑﮭﯽ
ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺧﻮﺍﮨﺸﻮﮞ ﮐﻮ ﮔﮭﻮﻧﺴﻼ ﺭﮐﮭﻨﮯ
ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺘﯽ
ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ !...
ﺟﺒﮭﯽ ﺗﻮ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﺎ ﺟﮕﻨﻮ
ﺣﺴﯿﮟ ،
ﺭﻭﭘﮩﻠﮯ ﭼﮩﺮﻭﮞ ﮐﯽ ﺿﯿﺎﺀ ﻣﯿﮟ ﺁﺝ ﺗﮏ
ﮐﮭﻮﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ
ﺟﺒﮭﯽ ﺗﻮ ﮨﻢ ﺩﯾﮯ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺟﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﺳﻠﮕﺘﮯ ﮨﯿﮟ

DarK_PrincE
 

رشتہ دار :بیٹا زندگی میں کیا کرو گے؟
میں :کچھ بھی کروں گا، لیکن کسی کے گھر جا کر ایسے سوال نہیں کروں گا

DarK_PrincE
 

مرشد ہمارے ساتھ بڑا حادثہ ہوا..
ہمیں زندگی کا مطلب غلط بتایا گیا

DarK_PrincE
 

فیس بک بھی پھوپھو جیسی ہے
سال بعد بھی آپ کو یاد کرواتی رہے گی کہ ایک سال پہلے اپ نے یہ چوول ماری تھی

DarK_PrincE
 

شہرِ بےرنگ میں کب تُجھ سا نرالا کوئی ھے
تجھ کو دیکھوں تو لگے عالمِ بالا کوئی ھے
کبھی گُل ھے، کبھی خوشبو، کبھی سُورج، کبھی چاند
حُسنِ جاناں ! ترا اپنا بھی حوالہ کوئی ھے ؟
ھاتھ رکھ دل پہ مِرے اور قسم کھا کے بتا
کیا مِری طرح تُجھے چاھنے والا کوئی ھے ؟

DarK_PrincE
 

ﺑﺲ ﻣﻠﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﻋﺪﻡ ﻭﮦ ﻣﺠﮭﮯ
ﻭﯾﺴﮯ ﮨﺮ ﺳﻮ ﺩﮐﮭﺎﺉ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ

DarK_PrincE
 

تجھ سے اب کوئی تعلق ہی نہیں
تجھ سے اب کوئی شکایت کیسے
تیرے دل میں میری یادیں تڑپیں
اتنی اچھی میری قسمت کیسے

DarK_PrincE
 

مسیحاؤں نے پھر قیمت کھری کی
مرے زخموں کی جب بخیہ گری کی
سبھی پتھر اٹھا کر آگئے ہیں۔۔۔۔۔
یہ کس نے آئینوں کی مخبری کی
نکلتی ہوں میں اکثر سیر کرنے
میں ملکہ ہوں اسی بارہ دری کی
ملی تھوڑی اذیت رو پڑی میں
زیادہ دکھ ہوا تو شاعری کی
کئی جنات پیچھے پڑ گئے ہیں۔۔۔۔۔
بری قسمت ہے اک اچھی پری کی
سخن کو سبز رکھے گی ہمیشہ۔۔۔۔
دعا ہے مجھ کو بیدل حیدری کی۔

DarK_PrincE
 

اُلجھن کیا بتاؤں؟؟؟؟ میں تُمہیں اپنے دل کی.... !!
تیرے ہی گلے لگ کر... !!! تیری ہی شکایت کرنے کو جی چاہتا ہے...6

DarK_PrincE
 

سنو...
وہ دن کب آئے گا جب تم کہو گی..
تمہاری شرٹ کا بٹن ٹوٹ گیا ہے
میں لگا دو؟

DarK_PrincE
 

کل کسی اور نے خرید لیا تو گلہ نہ کرنا
اس لیۓ پہلے تیرے شہر میں بکنے آۓ ہیں

DarK_PrincE
 

کوئ تو تیری محبت سے فیض یاب بھی ہو
تم میرے بعد مکمل کسی کو مِل جانا

DarK_PrincE
 

وائپر لگاتی ہوئی لڑکی کےسامنےسے گزرنا بارڈر پار کرنےکےبرابرہے

DarK_PrincE
 

وطن کی مٹی گوا رہنا میں نے تجھے بچپن میں بہت کھایا ہے

DarK_PrincE
 

میرے تباہ ہونے مراد رکھتا ہے کوئی!!
چلو اسی بہانے ہمیں یاد رکھتا ہے کوئی!!

DarK_PrincE
 

خود کو بے وفا ٹھرا کے, ہم کہانی سے نکل گیۓ. الوداع

DarK_PrincE
 

لڑکیوں کے دل "داخلہ منع ہے"
لڑکوں کے دل "کنڈی نہ کھڑکا سوہنیا سیدھا آندر آ "