Damadam.pk
DarK_PrincE's posts | Damadam

DarK_PrincE's posts:

DarK_PrincE
 

سب خدا کے وکیل ہیں لیکن
آدمی کا کوئی وکیل نہیں
تم بہت جازب و جمیل سہی
زندگی جازب و جمیل نہیں
مت کرو بحث ہار جاؤ گی
حسن اتنی بڑی دلیل نہیں

DarK_PrincE
 

#اک ٹیس اُٹھ رہی ہے بدن کے مدار سے
اک زخم ڈھونڈنے سے مجھے مل نہیں رہا..!

DarK_PrincE
 

سفر زیست میں ______ تیرے ساتھ کی خاطر
میں نے وہ منزلیں بھی چھوڑی جو میرا مقدر تھیں..

DarK_PrincE
 

اک عجیب سی جنگ ہے مجھ میں
کوئی مجھ سے ہی تنگ ہے مجھ میں

DarK_PrincE
 

جانے نہ دوں گا آپ کو بے فیصلہ ہوئے
دل کے مقدمے کو ابھی چھان جائیے..!!
غصے میں ہاتھ سے یہ نشانی نہ گر پڑے
دامن میں لے کے میرا گریبان جائیے۔۔۔۔!!!!

DarK_PrincE
 

عذابِ دید میں آنکھیں لہو لہو کر کے
میں شرمسار ہوا تیری جستجو کر کے
کھنڈر کی تہہ سے بریدہ بدن سروں کے سوا
ملا نہ کُچھ بھی خزانوں کی آرزو کر کے
سُنا ہے شہر میں زخمی دلوں کا میلہ ہے
چلیں گے ہم بھی مگر پیرہن رفو کر کے

DarK_PrincE
 

سارے منظر ہیں دسترس میں مگر
آنکھ کو تجھ تک بس رسائی نہیں

DarK_PrincE
 

شدت تشنگی میں بھی غیرت مے کشی رہی
اس نے جو پھیر لی نظر میں نے بھی جام رکھ دیا

DarK_PrincE
 

اِک ۔۔۔یوسف انتخاب کر
ہر اک کی۔۔۔۔ذُلیخا نہ بن..

DarK_PrincE
 

ساقی قلم کے ساتھ ہے لفظوں کی آنکھ نم،
پھر آآ گیا زمانہ غم کے نزول کا

DarK_PrincE
 

Good night and good luck...

DarK_PrincE
 

خُدا کی محبت کو فنا کون کریگا؟
سبھی بندے نیک ہوں تو گناہ کون کریگا؟
اے خُدا میرے دوستوں کو سلامت رکھنا
ور نہ میری سلامتی کی دُعا کون کریگا
اور رکھنا میرے دُشمنوں کو بہی محفوظ
ورنہ میری تیرے پاس آنے کی دُعا کون
کریگا۔۔۔۔!!!

DarK_PrincE
 

ملنا تو خیر اس کو نصیبوں کی بات ہے،
دیکھے ہوئے بھی اس کو زمانہ گزر گیا.

DarK_PrincE
 

میں ترے ہجر کے لمحات گنا کرتی ہوں
دیکھ نا پڑ گئے ہیں ہاتھ میں چھالے کتنے

DarK_PrincE
 

بہت دیر ماہی میں رہا شہر کے بازاروں میں!!!
اور آخر میں اِک اچھی سی اُداسی لے لی!!!

DarK_PrincE
 

جا اور کوئی ضبط کی دنیا تلاش کر
اے عشق ہم تو اب تیرے قابل نہیں رہے..

DarK_PrincE
 

مصیبت کی گھڑی کا یہ نظارہ بھول مت جانا،
دِیا تھا تم کو جس نے وہ سہارا بھول مت جانا،
ہزاروں خرچ کرنا عید پر اپنوں میں تم لیکن،
کسی مفلس، یتیموں کو خدارا بھول مت جانا..

DarK_PrincE
 

پھر یوں ہوا کے ساتھ تیرا چھوڑنا پڑا
ثابت ہوا کے لازم و ملزوم کچھ نہیں..

DarK_PrincE
 

Life goes on as it never ends eyes of stone observitran your every wish will be done show me the meaning of being in lonely is this the feeling i need to walk with🎶🎶

DarK_PrincE
 

آفریں داغ تجھے خوب نبھائی تو نے
مرحبا کوچۂ دلدار سے مر کر نکلا.