Damadam.pk
DarK_PrincE's posts | Damadam

DarK_PrincE's posts:

DarK_PrincE
 

پوچھا گیا محبّت یا چائے,
میں نے کہا ..
محبّت کے ہاتھ کی چائے

DarK_PrincE
 

زندگی میں اپنا پن تو ہر کوئی دکھاتا ہے ۔
پر اپنا ہے کون؟یہ تو وقت ہی بتاتا ہے۔

DarK_PrincE
 

ہو سکے تو بچا لو خود________ کو
تمھارے نام کی منت مانگ کر آیا ہوں

DarK_PrincE
 

ہنسی ہنسی میں اڑا دی تلخیاں کتنی
انھیں شمار جو کرتا تو مر گیا ہوتا

DarK_PrincE
 

دل چسپ سی کہانی---ہوں میں
پڑ ھنے والوں کو الجھا دیتا ہوں

DarK_PrincE
 

عورتیں کہتی ہیں کہ مرد بیوقوف ہوتے ہیں...
پھر کہتی ہیں
ہم مردوں سے کم ہیں کیا.....؟

DarK_PrincE
 

ﻋﺰﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﮧ ﺁﺅﮞ، ﺗﻮ ﻣﺠﮫ ﺳﺎ مؤﺩﺏ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ__
ﮐﺴﯽ ﺑﺎﺕ ﭘﮧ ڈﭦ ﺟﺎﺅﮞ، ﺗﻮ ﺑﻐﺎﻭﺕ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﯼ

DarK_PrincE
 

خبر نہیں تھی مجھے یہ بھی سانحہ ہوگا
بچھڑنے والوں میں تو بھی مہرباں ہوگا !!
اداس بیٹھ کے تنہائیوں کی محفل میں
میں سوچتا ہوں تو مجھکو سوچتی ہوگی ؟
میں سیو رکھوں ترا نام یا مٹا دوں اسے ؟
بچھڑنے والے کبھی تجھ سے رابطہ ہوگا ؟
میں سوچتا تھا بعد از وصال راتوں کو
ہم چاند دیکھیں گے وہ ہمکو دیکھتی ہوگی
ہجوم دنیا میں پھر سے کبھی ملیں شاید !
مگر ملے بھی ! تو دل میں فاصلہ ہوگا
عجیب دکھ ہے ! تب ہم کہیں نہیں ہونگے
ہمیں پکارے گا تو جب ہمکو ڈھونڈتا ہوگا
کبھی مبشر سے ملنا اداس لمحوں میں
ہنسیں گے لب مگر دل بھرا بھرا ہوگا

DarK_PrincE
 

تمہارے گاؤں کی مٹّی لگی ہے پیروں کو
ہمارے گاؤں کے راستے خوشی سے پاگل ہیں#

DarK_PrincE
 

گھڑی #وقت بتاتی ہے
*صـــــــــاحب۔۔
*اور*
*وقت #لوگوں کی اوقات

DarK_PrincE
 

لایا گیا مقامِ خودکشی تک ہمیں
پھر فتوی لگایا گیا مرنا حرام ہے

DarK_PrincE
 

امیر شادی کرتا ہے
ہنی مُون پر چلا جاتاہے
جبکہ غریب کے پیچھے5 ماہ ٹینٹ والا پڑا رہتا
20 پلیٹیں 6 چمچے 3 جگ پورے کروا استاد

DarK_PrincE
 

آپ کی موبال کی بیٹری کے مطابق میری بیوی کی عمر کتنی ہو گی?😊
کمینو بیٹری ختم کر کے بتانا

DarK_PrincE
 

رشتے ضرورت کے ہوں تو کبھی خوشی نہیں دیتے
جذبات کے ہوں تو کبھی ساتھ نہیں چھوڑتے

DarK_PrincE
 

میں تو چلو ویلا ہوتا ہوں
تو
فیس بک پہ آ جاتا ہوں
تانوں کادیاں مجبوریاں نے

DarK_PrincE
 

Haan zinda hain aur tumhy zinda daikh ky heran bhi cindrella

DarK_PrincE
 

یونہی اس کے نین نہیں درویشوں جیسے
اُس نے من میں ایک فقیر سنبھال رکھا ھے
سانولی چاند سے اجلی ھے اور اِس پر اُس نے
اپنے نینوں میں اجمیر کا کجلا ڈال رکھا ھے!!!

DarK_PrincE
 

کیوں ہر اک شخص مجھے درد دے جاتا ہے
کیا میرے دل پہ لکھا ہے یہاں درد لیئے جاتے ہیں

DarK_PrincE
 

Rip pearl...

DarK_PrincE
 

ہمیشہ ایسے شخص کو چنا کرو جو آپکو عزت دے کیونکہ عزت محبت سے کہیں زیادہ خاص ہوتی ہیں