جسے بارش کے پانی میں بہا کر مسکراتے تھے
مجھے کاغذ کی وہ کشتی ذرا پھر سے بنا دینا
نجومی: تمہارے ہاتھ میں شادی کی لکیر نہیں ہے.
میں : بابا جی پاؤں میں دیکھ لیں کہیں وہاں نا ہو
آج کہیں__ فرصت سے بیٹھ کر,,,,!!!
اپنے زندہ ہونے پہ__رویا جائے,,,!!!
ہمسائیوں کے گھر پکی ہوئی" بریانی "کا مقابلہ
دنیا کا کوئی پرفیوم نہیں کرسکتا ۔۔۔
"- لوگوں کو منہ لگانے سے بہتر ہے
ہونٹوں کو سگریٹ لگا لیا جائے!
جن کو ساتھ نہیں چلنا ہوتا
وہ اکثر روٹھ جایا کرتے ہیں
#برے وقت سے اکثر ......ہار جاتا ہوں
# مرشد
پر شکر ہے برے لوگوں سے کبھی نہیں ہارا
سارے الزام اپنے سر لے کر__
ہم نے قسمت کو معاف کر ڈالا------!!!!
اے عشق تم موت کے فرشتے ہو کیا
جس سے بھی ملتے ہو مار ہی دیتے ہو
پھر کسی بات پہ ناراض نہ ہو جاؤ کہیں
تم سے تو بات بڑھاتے ہوئے ڈر لگتا ہے
میں اس شخص کو کیسے مناؤں گا محسن
جو مجھ سے روٹھا ہے میری محبت کے سبب
ہم نے سمیٹے ہیں درد دنیا کے
تم سے ایک ہم نہ سمبھالے گئے
پوچھا گیا محبّت یا چائے,
میں نے کہا ..
محبّت کے ہاتھ کی چائے
زندگی میں اپنا پن تو ہر کوئی دکھاتا ہے ۔
پر اپنا ہے کون؟یہ تو وقت ہی بتاتا ہے۔
ہو سکے تو بچا لو خود________ کو
تمھارے نام کی منت مانگ کر آیا ہوں
ہنسی ہنسی میں اڑا دی تلخیاں کتنی
انھیں شمار جو کرتا تو مر گیا ہوتا
دل چسپ سی کہانی---ہوں میں
پڑ ھنے والوں کو الجھا دیتا ہوں
عورتیں کہتی ہیں کہ مرد بیوقوف ہوتے ہیں...
پھر کہتی ہیں
ہم مردوں سے کم ہیں کیا.....؟
ﻋﺰﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﭘﮧ ﺁﺅﮞ، ﺗﻮ ﻣﺠﮫ ﺳﺎ مؤﺩﺏ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ__
ﮐﺴﯽ ﺑﺎﺕ ﭘﮧ ڈﭦ ﺟﺎﺅﮞ، ﺗﻮ ﺑﻐﺎﻭﺕ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﯼ
خبر نہیں تھی مجھے یہ بھی سانحہ ہوگا
بچھڑنے والوں میں تو بھی مہرباں ہوگا !!
اداس بیٹھ کے تنہائیوں کی محفل میں
میں سوچتا ہوں تو مجھکو سوچتی ہوگی ؟
میں سیو رکھوں ترا نام یا مٹا دوں اسے ؟
بچھڑنے والے کبھی تجھ سے رابطہ ہوگا ؟
میں سوچتا تھا بعد از وصال راتوں کو
ہم چاند دیکھیں گے وہ ہمکو دیکھتی ہوگی
ہجوم دنیا میں پھر سے کبھی ملیں شاید !
مگر ملے بھی ! تو دل میں فاصلہ ہوگا
عجیب دکھ ہے ! تب ہم کہیں نہیں ہونگے
ہمیں پکارے گا تو جب ہمکو ڈھونڈتا ہوگا
کبھی مبشر سے ملنا اداس لمحوں میں
ہنسیں گے لب مگر دل بھرا بھرا ہوگا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain