Damadam.pk
DarK_PrincE's posts | Damadam

DarK_PrincE's posts:

DarK_PrincE
 

نیا نیا پیار ہوا ہے یاروں
ساتھ دوگے یا تھم جاؤں

DarK_PrincE
 

بہت کر لی پاگلوں کی طرح تیری فکر
سوچا اب اپنی نوابی کا بھی خیال کر لیں۔۔۔!!!

DarK_PrincE
 

ذائقہ کہاں وہ کسی اور کی زباں سے
لذت جو تیرے لفظ دیتے ہیں

DarK_PrincE
 

کھلی زلفیں جو پسند ہیں مجھے
تم کیوں پونیوں پر خرچہ کرتی ہو...

DarK_PrincE
 

ﻧﮧ ﭘﻮﭼﮫ ﺭﺍﺕ ﺑﮭﺮ ﺟﺎﮔﻨﮯ ﮐﯽ
!!!...ﻭﺿﺎﺣﺖ ﺍﮮ ﺩﻝ ﻧﺎﺩﺍﻥ
ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ---- ﺳﻮﺍﻟﻮﮞ ﮐﮯ
ﺟﻮﺍﺏ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ...!!!

DarK_PrincE
 

یاد ہے
سکول میں جرابوں میں پیسے چھپاتی تھی۔۔☺
اب پرس لے لیا ہے تو بات بھی نہیں کرتی۔۔

DarK_PrincE
 

تو چندر مکھی ،میں سورج مکھی ۔
تو مجھ سے دکھی، میں تجھ سے دکھی
۔ایسا کر سب سے اوپر والی چھت سے کود جا
۔تو بھی سکھی میں بھی سکھی

DarK_PrincE
 

پتا ہے مجھے با رش کیو ں پسند ہے
یہ بر ستی ہے اداس😞
لو گو ں کی طر ح۔

DarK_PrincE
 

یہ سوچنا غلط ہے کہ تم پر نظر نہیں..
مصروف ہم بہت ہیں مگر بے خبر نہیں .. .

DarK_PrincE
 

پہلے جیسا ہو تو جاؤں
مگر یاد تو آۓ پہلے کیسا تھا

DarK_PrincE
 

ہر رات ایک نام یاد آتا ہے.!
کبھی صبح کبھی شام یاد آتا ہے.!
سوچتے ہیں ہم کرلیں دوسری محبت..!!
پھر پہلی محبت کا انجام یاد آتا ہے..!!

DarK_PrincE
 

اڑا دیتی ہیں نیندیں بھی
کچھ ذمےداریاں گھر کی
دیر تک جاگنے والا ہر شخص عاشق نہیں ہوتا

DarK_PrincE
 

ہم نے دیکھا تھا فقط شوقِ نظر کی خاطر،،،،،،
یہ نہ سوچا تھا کہ تم دل میں اُتر جاؤ گے،،،،

DarK_PrincE
 

اُس نے کتنی شدت سے میرے خواب دیکھے تھے
میں نے کتنے پیڑوں پر اُس کا نام لکھا تھا

DarK_PrincE
 

جو اپنا حصہ بھی اوروں میں بانٹ دیتا ہے
ایک ایسے شخص کے حصے میں آگئے تھے ہم۔

DarK_PrincE
 

ہر شخص کوملتی نہیں منہ مانگی مرادیں
ہر شخص مقدر کا ___ سکندر نہیں ہوتا

DarK_PrincE
 

خدا نصیب کرے___ان کو خوشیاں..!
جو ہم کو___________اداس رکهتے ہیں..!!

DarK_PrincE
 

کچھ لڑکیاں سمجھتی ہیں
میں ان پر لائن مارتا ہوں
ایمان نال دسو کوئی ہے اس قابل ۔

DarK_PrincE
 

#گوگل کروم کو گوگل چروم کہنے والی #لڑکیاں بھی کہہ رہی ہوتی ہیں
جانو ٹرسٹ می

DarK_PrincE
 

عجلت میں اپنا قیمتی سامان چھوڑ کر
گاڑی کے پیچھے بھاگنے والوں کی خیر ہو
زادِ سفر میں گاوں کی یادوں کو باندھ کر
شہروں کو لوٹتی ہوئی آنکھوں کی خیر ہو