اور پھر ہم دونوں باتیں کرنے سے ڈرنے لگے .. اسے محبت ہوگئی تھی اس لیئے..
اور مجھے نہ ہو جائے اس لیئے
کوئی تصور ہی نہ ابھرا تیری تصویر کے بعد
ذہن خالی ہی رہا،،،،،،،،، کاسئہ سائل کیطرح
تعطیلات بڑھتی چلی جا رہی ہیں
اور تصویر بھی نہیں ہے تیری
ﻏﻀﺐ ﯾﮧ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ
ﮐﻤﺎﻝ ﯾﮧ ﮐﮧ ﻭﮦ ﻟﮍکی ﻣﺠﮫ ﭘﮧ ﻣﺮتی ہے
یار بھی راہ کی دیوار سمجھتے ہیں مجھے
میں سمجھتا تھا مرے یار سمجھتے ہیں مجھے
وہ جو اُس پار ہیں اُن کے لئے اِس پار ہوں میں
یہ جو اِس پار ہیں، اُس پار سمجھتے ہیں مجھے
میں بدلتے ہوئے حالات میں ڈھل جاتا ہوں
دیکھنے والے اداکار سمجھتے ہیں مجھے
میں تو یوں چُپ ہوں کہ اندر سے بہت خالی ہوں
اور یہ لوگ پُراسرار سمجھتے ہیں مجھے
میں تو خود بِکنے کو بازار میں آیا ہوا ہوں
اور دُکاں دار خریدار سمجھتے ہیں مجھے
لاش کی طرَح سرِ آبِ رواں ہوں شاہدؔ
ڈوبنے والے مدد گار سمجھتے ہیں مجھے۔
ہے ذوق سفر ایسا کہ اک عمر سے ہم نے
منزل بھی نہیں پائی رستہ بھی نہیں بدلا
حسن کیا چیز ہے ادا کیا ہے؟
گر نہ ہو عشق تو مزہ کیا ہے؟
عشق کو آپ مت برا کہئے ،
یہ برا ہے تو پھر بھلا کیا ہے؟
جاں پہ بن آئی یہ محبّت کی،
ابتدا ہے تو انتہا کیا ہے؟
ہم تو بکھرے ہیں ٹوٹے ہوئے شیشے کی مانند..
کوئی سمیٹتا نہیں ہاتھ زخمی ہونے کے ڈر سے..
Yr kisi k pass Extra gf h tO mri setting krAa dO Corona ki wjha sa koi bahr nhi aa rahi
#لوٹ_آنے_کا_تکلُف_اب_مت_کرنا
#ہماری_مُسکُراہٹیں_عُروج پر_ہیں
عقل لڑکیوں میں بھی ہوتی ہے
مگر ان کو استعمال صرف زبان ہی کرنی آتی ہے
اک بات پوچھنی تھی
یہ غلطیوں پر ڈالنے والا پردہ کہاں سے ملتا ہے
اس طرح ستانے کی ضرورت کیا تھی۔
کمینے دل کو جلانے کی ضرورت کیا تھی ۔
"جو نہیں تھا عشق تو بھونک دیتے
"اپنی اوقات دکھانے کی ضرورت کیا تھی۔
معلوم تھا کہ یہ خواب ٹوٹ جائے گا ۔
او منہوس۔پھر نیند میں آنے کی ضرورت کیا تھی ۔
گزرتا ہوں تو دروازے سے مجھے دیکھتی ہے
اور چاہتی ہے محلے میں کوئی بات نہ ہو
مجھے اُلفت تجھی سے ھے ورنہ
لوگ تجھ سے بھی خوبصورت ہیں-"
*عورت سے بدلہ لینے کا سب سے آسان طریقہ یہ ھے کہ جب وہ تیار ھو کر آئے تو پوچھو*
*خیریت ھے ابھی تک تیار نہیں ھوئی*
ظرف ظرف کی بات ہے جناب
کوئی کہ گیا، کوئی سہ گیا
مرشد تعویذ جعلی نکل آیا😒
محبوب قدموں کی جگہ گلے پڑ گیا
لاکھ چہرہ سہی چاند جیسا....
دل کے کالوں سے اللہ بچائے آئے
دل میں ہے خواہش حور و جنت اور ظاہر میں شوق عبادت
ہمیں شیخ جی آپ جیسے اللہ والوں سے اللہ بچائے .....
دلہن کو تقریب میں سب سے آخر میں اس لئے لایا جاتا ہے کیونکہ
وڈیو گیم میں بھی سب سے بڑی بلا سب سے آخر میں آتی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain