مرشد نہیں تھی محبت تو وہ کہہ دیتے
مرشد یوں ہمیں جاہل کہنے کی کیا ضرورت تھی
مان توڑا ہے آپ نے
مہرباں کیسے ہو سکتے ہیں آپ ؟
کہیں ملے تو اسے یہ کہنا
کہ تنہا ساون بِتا چکا ہوں
میں سارے ارماں جلا چکا ہوں
جو شعلے بھڑکے تھے خواہشوں کے
وہ آنسوؤں سے بجھا چکا ہوں
کہیں ملے تو اسے یہ کہنا
بغیر اس کے اداس ہوں میں
بدلتی رت کا قیاس ہوں میں
بجھا دے اپنی محبتوں سے
سلگتی صدیوں کی پیاس ہوں میں
پتہ ہے میرا دل پھٹنے لائق تھا
جب میں نے اُسے آخری لمحے کہا خوش رہو،
اور اس نے کہا مجھے تمہاری دعا بھی نہیں چاہیے
بابا جی کہتے ہیں..
کسی بھی لڑکی کو گھورنا نہیں......
سیدھا آنکھ مارو اگر ھنس پڑے تو جھولے لال ورنہ منہ لال
Soooooo boooring right noooowwwwe
Light off + boring what the hack.....
ﺍﺭﺍﺩﮦ ﺭﻭﺯ ﮐﺮﺗﺎ ھﻮﮞ ﻣﮕﺮ ﮐﭽﮫ ﮐﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ ۔۔۔
ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺸﮧ ﻭﺭ ﻓﺮﯾﺒﯽ ھﻮﮞ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ ۔۔۔
ﺑُﺮﮮ ھﻮں ﯾﺎ ﮐﮧ ﺍﭼﮭﮯ ھﻮں ﻣﺠﮭﮯ ﺍِﺱ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻄﻠﺏ ۔۔۔
ﻣﺠﮭﮯ ﻣﻄﻠﺐ ﺳﮯ ﻣﻄﻠﺐ ھﮯ ﻣﯿﮟ ﺗﻢ ﺳﮯ ﻟﮍ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ ۔۔۔
ﯾﮩﺎﮞ ﮨﺮ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺍﻧﺴﺎﮞ ﺧُﺪﺍ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺳﻤﺠﮭﺘﺎ ھے ۔۔۔
ﺧُﺪﺍ ﺑﮭﯽ ﻭﮦ ﮐﮧ ﺟﻮ ﺍﭘﻨﯽ ھﯽ ﺟﮭﻮﻟﯽ ﺑﮭﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ ۔۔۔
ﻣﯿﮟ ﺗﻢ ﺳﮯ ﺻﺎﻑ ﮐﮩﺘﺎ ھﻮﮞ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺍُﻟﻔﺖ ۔۔۔
ﻓﻘﻂ ﻟﻔﻈﯽ ﻣﺤﺒﺖ ھﮯ ﻣﯿﮟ ﺗﻢ ﭘﮧ ﻣﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ ۔۔۔
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻣﺴﺎﻓﺖ ﻧﮯ ﺑﮩﺖ ﺯﺧﻤﯽ ﮐﯿﺎ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ۔۔۔
ﺍﺑﮭﯽ ﯾﮧ ﺯﺧﻢ ﺑﮭﺮﻧﮯ ھﯿﮟ میں ﺁھﯿﮟ ﺑﮭﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﺎ ۔۔۔
اس سے بچھڑا تو ہوا اس کی سہیلی کا میں
یوں بجھتی ہو سگریٹ سے جلائی سگریٹ
عورت کا گھر بنتا اس کے نصیب سے ہے لیکن بَستا عورت کی برداشت سے ہے
وہ آرام سے ہیں جو پتھر کے ہیں
مصیبت تو احساس والوں کی ہے۔
شادی شدہ مرد نے فیک آئی ڈی بنا کر اپنی بیوی سے بات چیت شروع کی تو بیوی نے بتایا کے اس کا شوہر 3 سال پہلے مر چکا ہے
آج میں نے اپنے گھر والوں کے لئے دعا کی کہ یااللہ میرے گھر والوں کی ساری پریشانیاں ختم فرما
بعد میں مجھے خیال آیا کہی میں ہی نہ فوت ہوجاؤں
میں تیرے نام پے بک جاحوں یوسف کی طرح
تو کبھی خریدار بن کے تو آ مصر کے بازاروں میں
محبت کا کتنا عجیب رشتہ ہے�
صاحب
دل تکلیف میں ہے اور تکلیف دینے والا دل میں.
اب نہیں کوئی بات خطرے کی
اب سبھی کو سبھی سے خطرہ ہے
کاش میری بھی گرل فرینڈ ہوتی
میں اسے جہاز لے کر دیتا
اور پھر وہ سیل ڈال کے اڑاتی
اگر وہ آئے ہوں میرے جنازے پہ پوچھے میری موت کی وجہ
تو کہہ دینا۔۔۔۔ کھویا تھا تیری یاد میں اتنا کہ سانس لینا بھول گیا
کیا وہ عورتِیں بخشی جائیں گی جو اپنے شوہر کو دوسری شادی کی اجازت نہیں دیتی ؟
مجھے آنلائن دیکھتے ہی
تیرا آفلائن ہوجانا
ہائے تیری ڈیجیٹل ناراضگی
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain