اس درد کی دنیا سے،،،،، گزر کیوں نہی جاتے،
یہ لوگ بھی کیا لوگ ہیں مر کیوں نہی جاتے،؟
*
ہے کون زمانے میں،،،،،،،،،،،،،،،،،، میرا پوچھنے والا،
ناداں ہیں جو یہ کہتے ہیں کہ گھر کیوں نہی جاتے،؟
*
شعلے ہیں تو کیوں،،،، انکو بھڑکتے نہی دیکھا،
ہیں خاک تو راہوں میں بکھر کیوں نہی جاتے،؟
*
آنسو بھی ہیں آنکھوں میں دُعائیں بھی ہیں لب پر،
بگڑے ہوۓ حالات،،،،،،،،؟،،، سنور کیوں نہی جاتے؟
سیرت میں ، شباہت میں ، تکلّم میں ، ادا میں
اے جانِ تخیّل کوئی تجھ سا نہیں ملتا
گلاب ایسے ہی تھوڑی گلاب ہوتا ہے
یہ بات کانٹوں پہ چلنے کے بعد آتی ہے
یونہی تو پلکوں پہ یاقوت نہیں آویزاں
کچھ تو ہے جو سینے میں پگھلتا ہو گا.
تم لکھ کر لانا اپنے دل کی بات کورے کاغذ پر،،،
ہم بتاںٔیں گے اسکا ہوائی جہاز کیسے بناتے ہیں_
اور پھر میں نے آزاد کر دیا
وہ میرا من پسند شخص بھی۔
ٹھیک ہے وہ ملا تھا کچھ لمحے کے لیئے،
تم مگر اس کو
زندگی لکھنا
سرِ بازار سجاتے ہو تو کیوں لکھتے ہو
گر قلم بیچ کے کھاتے ہو تو کیوں لکھتے ہو
جھوٹ کے پاؤں بناتے ہو تو کیوں لکھتے ہو
سچ ہی جب لکھ نہیں پاتے ہو تو کیوں لکھتے ہو
کس کو کس کس لمحے کھونا ہوتا ہے
چاہت میں یہ اکثر ہونا ہوتا ہے
تم نے مجھ سے ملنا کیونکر چھوڑ دیا
مجھ کو تم سے مل کر رونا ہوتا ہے
لوگ بھی کھل کر اس سے کھیلا کرتے ہیں
دل بھی جیسے ایک کھلونا ہوتا ہے
ﺍﺩﺍﺱ لمحو
ﮐﺒﮭﯽ ﺑﺘﺎﺅ
ﮐﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﮐﯽ ﻏﻢ ﻣﯿﮟ ﮈﻭﺑﯽ
ﮨﻮﺋﯽ ﻟﮑﯿﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ
ﮐﯿﺎ ﺧﻮﺷﯽ ﮐﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﮔﮭﮍﯼ ﮨﮯ
ﮨﮯ ﺭﯾﺖ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ, ﺧﺎﺭ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ
ﺗﮭﮑﻦ ﮐﻠﯿﺠﮯ ﺳﮯ ﺁ ﻟﮕﯽ ﮨﮯ
ﺍﺩﺍﺱ ﻟﻤﺤﻮ
ﻣﯿﮟ ﺗﮭﮏ گئی ﮨﻮﮞ
ﺧﻮﺷﯽ ﮐﺎ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺳﺎ ﺩﺍﻥ ﺩﮮ ﺩﻭ
ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﻣﺎﻥ ﺩﮮ ﺩﻭ!!
مجھ کو جب بھی ملا، کچھ ادھورا ملا
مجھ پہ عاشق ہوا مات کھایا ہوا شخص
وصال یار کا کوئی سبب تو نہیں
. . . . . .
پھر بھی دل میں حسرت دیدار رکھی ہے
پرندوں کے لبوں پر
تلاوت جاگ جاتی ہے
صبح ہوتے ہی شاخوں پر
عبادت جاگ جاتی ہے
مقرر وقت کوئی نهیں
اس کی نوازش کا
اسے جب بهی پکارو اسکی
قدرت جاگ جاتی ہے
وہی محسوس کرتا ہے سزا درد محبت کی
جو اپنی ذات سے ذیادہ کسی کو چاہتا ہے
بَدن میں اُتریں تھکن کے سائے تو نیند آئے
یہ دِل، کہانی کوئی سُنائے تو نیند آئے
بُجھی بُجھی رات کی ہتھیلی پہ مُسکرا کر!
چراغِ وعدہ، کوئی جلائے تو نیند آئے
ہَوا کی خواہش پہ کون آنکھیں اُجاڑتا ہے
دِیے کی لَو خود سے تھر تھرائے تو نیند آئے
لو جی حد ھی ھو گئ
اب وہ کہتی ھے میری سہیلی کو بھی لوڈ کرواؤ
مشورہ دیں اب میں کیا کرو؟
Profile dekh kar request accept krty ho
or bolty ho looks doesn't matter...
بڑے پرہیزگار ہو گۓ ہو
",'صاحب",
یاد کرنا بهی گناہ سمجهتے ہ
اگر عورت ڈاکیا ہوتی،
تو ہر لفافہ کھلا ہوا ملتا ۔!!
کچھ کہے بنا اکثر ، بولتی ہیں آنکھیں بھی
گفتگو کے سب لمحے ، حرف گر نہیں ہوتے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain