Damadam.pk
DarK_PrincE's posts | Damadam

DarK_PrincE's posts:

DarK_PrincE
 

وقت کی ایک ہی ادا بہت اچھی لگتی ہے دوست.
وقت گزر ہی جاتا ہے کسی کے ساتھ بھی کسی کہ بعد بھی.

DarK_PrincE
 

دل کی دنیا کو جو برباد کیا کرتا ہے
اسی بیدرد کو دل یاد کیا کرتا ہے
جب کبھی ظلم وہ ایجاد کیا کرتا ہے
سب سے پہلے وہ مجھے یاد کیا کرتا ہے ۔ ۔

DarK_PrincE
 

تیری ایک جھلک کو ترس جاتا ہے دل میرا
قسمت والے ہیں وہ لوگ جو روز تیرا دیدار کرتے ہیں

DarK_PrincE
 

زند گی کا سب سے زور دار
تھپڑ
بھروسہ مارتا ہے

DarK_PrincE
 

نا قدری کرنے والوں کو اپنا سایہ تک میّسر نہ ہونے دیجیۓ
پھر چاہے وہ روئیں ،
چیخیں
چلّائیں
یا پھر مر جائیں..!!

DarK_PrincE
 

خیریت نہیں پوچھتا مگر خبر رکھتا ہوں
ھائے مرشد..!
میں آج کل اس پہ نظر رکھتا ہوں

DarK_PrincE
 

تم جو اکثر مصروف رہتی ہو صاحبہ'
تم مجھے اپنی سہیلی کا نمبر بھی تو دے سکتی ہو.

DarK_PrincE
 

بلا کا__________سخی ہوں میں
دیکھ__تجھے بھی بانٹ دیا میں نے

DarK_PrincE
 

زندگی میں اپنا پن تو ہر کوئی دکھاتا ہے ۔
پر اپنا ہے کون؟یہ تو وقت ہی بتاتا ہے۔

DarK_PrincE
 

پوچھنا یہ تھا🤔
یہ جو ایک طرفہ محبت ہوتی ہے
اس کا منہ کس طرف ہوتا ہے؟؟

DarK_PrincE
 

دفعہ کرو لڑکیوں کو😏
آنٹیاں زیادہ پیاری ہوتی ہیں

DarK_PrincE
 

ﺍﺏ ﺣﺎﻝِ ﺩﻝ ﻧﮧ ﭘﻮﭼﮫ ﮐﮧ ﺗﺎﺏِ ﺑﯿﺎﮞ ﻧﮩﯿﮟ
ﺍﺏ ﻣﮩﺮﺑﺎﮞ ﻧﮧ ﮨﻮ ﮐﮧ آب ﺿﺮﻭﺭﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﯽ

DarK_PrincE
 

اکثر جن کی ہنسی خوبصورت ہوتی ہے
ان کے زخم کافی گہرے ہوتے ہیں

DarK_PrincE
 

لکھے تھے جو الفاظ و حرف تیرے ہجر میں،
وہ سب مٹا رہا ہوں، میں تمہیں بھلا رہا ہوں۔۔

DarK_PrincE
 

وحشت پسند شخص کو___، خدشہ عجیب تھا..
آہٹ پہ چیختا تھا کہ__، دستک نہ دے کوئی.. !

DarK_PrincE
 

اتنی شدید گرمی جس کے باوجود باورچی خانے میں بغیر پنکھے کے آگ پر لذیذ مزےمزےکے پکوان بنا کر کهلانے والی ماؤں بہنوں کو میرا سلام

DarK_PrincE
 

اور پھر یوں ہوا کہ آخری فتح انا کی ٹھہری🙂
محبت روتی رہی دیواروں پہ سر پٹخ پٹخ کر

DarK_PrincE
 

تمہارا چہرہ بے یا کیلے کا چھلکا
دیکھتے ہی پھسل جاتا ہے دل

DarK_PrincE
 

ممکن ہیں زندگی کے معانی کچھ اور بھی
لیکن مری بساط میں جتنی ہے تجھ سے ہے

DarK_PrincE
 

Good night and good luck have sweet dreams...