ممکن ہیں زندگی کے معانی کچھ اور بھی
لیکن مری بساط میں جتنی ہے تجھ سے ہے
مزاج اچھا ہے______ آج میرا...!!
کوئی دل دینا چاہے تو بسمہ الّلہ..!!
ہم مر بھی گئے تو کیا ہوگا؟
سوگ ہی ہوگا فقط تین دن کا!!
لڑکی: میں بہت اوپن مائنڈڈ ہوں
میں: پھر تو آپکا دماغ باہر گر جاتا ہوگا
اس میں بلاک کرنے کی کیا بات تھی
میرے ہی آسماں کا رنگ ہے ایسا
یا شام کہیں اور بھی اداس ہے
بس وہ ایک بار پوچھ لے کہ کیسے ہو
گهر میں رکهی ساری دوائیں پهینک دوں
محبت دو لوگ کرتے ہیں مگر..
انتظار کسی ایک کے حصے میں آتا ہے
کچھ یوں ملی نظر ان سے..!!
باقی سب نظر ۔۔انداز ہو گئے..!.
گزرتے گزرتے گزر ہی جائیں گے یارا
یہ دن نا سہی چلو ہم ہی سہی...
ان آنکھوں میں بھی تھی _______ کسی ہیر کی تمنا
یہ سلجھا ہوا شخص بھی ______ کبھی رانجھا رہا ہے
جو برسوں پہلے دی گئی میرے کانوں میں
اس اذان کی نماز کا انتظار رہتا ہے مجھے
تُو تو نعمت ہے سو شُکرانہ یہی ہے تیرا،
پلکیں جھپکائے بنا__ہم تجھے تکتے جاویں.
اک ہی شخص کی چاہت کا ارمان رہا اکثر
وہ سب کچھ جان کے بھی انجان رہا اکثر
کچھ یوں ملی نظر ان سے..!!
باقی سب نظر ۔۔انداز ہو گئے..!.!
اب کے تُو اس طرح سے یاد آیا
جِس طرح دشت میں گھنے سائے
جیسے دھُندلے سے آئینے کے نقوش
جیسے صدیوں کی بات یاد آئے
زیادہ تر پریشانیاں شادی کے بعد جنم لیتی ہیں۔۔۔ مثلاً دوسری شادی کی خواہش اور ہر لڑکی پر دل آنا قابل ذکر ہیں
ہر بندہ عزت کی روٹی کمانے کے چکر میں ہے..
مگر سالن کا کوئی نہیں سوچتا
یہ عشق کچھ نہیں ہوتا ________!!!!!!
جو شخص تیرا ہے کل وہ کسی اور کا ہو گا
دُرست کر ہی لیا میں نے ’’ نظریہ ‘‘ اپنا،
جناب
کہ ’’ درد ‘‘ نہ ہو تو محبت ’’ مذاق ‘‘ لگتی ہے...؟
اپنی آنکھوں سے پوچھ لو اک دن
کون ہیں اور کیوں حسیں ہیں ہم
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain