Damadam.pk
DarK_PrincE's posts | Damadam

DarK_PrincE's posts:

DarK_PrincE
 

کچھ شکوے ایسے تھے صاحب
جوخود ہی کہے اور خود ہی سنے__!

DarK_PrincE
 

انسان اپنا ٹوٹا ہوا مان.
لا حاصل دعا.
اور بے اعتبار محبت کبھی نہیں بھولتا

DarK_PrincE
 

مجھے پسند نہیں ہے محبتوں میں کمی
میں لفظ بھی گنتا ہوں تیری باتوں کے

DarK_PrincE
 

بھیج کوئی ویلی سی لڑکی میرے مولا
مجھ سے میرے Inbox کی ویرانیاں دیکھی نہیں جاتیں

DarK_PrincE
 

Mene Chaha Tujhko Tune Chaha Kisi Or Ko...
Khuda Kry Tu Chahy Jisy Wo Chahy Kisi Or Ko...

DarK_PrincE
 

خواتین کا میسنجر درگاہ ھوتا ھے
کوئی نہ کوئی حاضری دیتا رھتا ھے
اور مردوں کا میسنجر آسیب زدہ حویلی
لوگ دور سے ھی گزر جاتے ہیں

DarK_PrincE
 

لالا جی کہتے ہیں لڑکی کا انتخاب گرمیوں میں کیا کرو ۔
پسینہ نکلنے سے اوریجنل چہرہ باھر آتا ہے تاکہ آپ دھوکہ نا کھا سکیں۔

DarK_PrincE
 

وہ میری کیا لگتی ہے پتہ نہیں
ہر وقت لڑتی ہے باتیں سناتی ہے
مجھے بہت غصہ آتا ہے اس پر
مگر اس کے بغیر کچھ اچھا نہیں لگتا
صرف اسکی سنتا ہو اچھا لگتا ہے

DarK_PrincE
 

رگوں سے نچوڑ کر لہو میرا..!
کہتے ہیں بندہ بیکار ہوں میں.

DarK_PrincE
 

چھوڑ دیا مرشد لڑکیوں پہ لائن مارنا
جس کو نیک شوہر کی ضرورت ہوگی😎
خود ہی انباکس آ جائیگی..

DarK_PrincE
 

اگر عورتیں بھی غیرت کے نام پر مردوں کو قتل کرتیں تو مرد صرف بیالوجی کی کتابوں میں ملتے ۔۔!

DarK_PrincE
 

Khamosh si raat aur guftu ki arzoo hum kis sy karain baat koi bolta hi nahi...

DarK_PrincE
 

کتنی دلکش ہے لا پرواہی اس کی📢
میری ساری محبت فضول ہو جیسے

DarK_PrincE
 

زندگی تیرے رویوں پر
ایک قہقہہ تو بنتا ہے

DarK_PrincE
 

ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﯿﻮﮞ ﻭﮨﻢ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ، ﺗﺠﮭﮯ ﮨﻢ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ،،
۔
ﺍﺭﮮ ﺗﻢ ﺩﻝ  ﮐﯽ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﮨﻮ، ﺍﻭﺭ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﮏ ﮨﮯ،،

DarK_PrincE
 

کہتے ہیں ہر چیز کی ایک انتہا ہوتی ہے❤️
پھر یہ محبت کیوں کسی سے بے انتہا ہوتی ہیں

DarK_PrincE
 

اگر مجھے سمجھنا چاہتے ہو نہ۔۔۔۔
تو بس اپنا سمجھو ۔۔! سب سمجھ جاؤ گے...

DarK_PrincE
 

کتنا بے وفا بے رحم مطلبی تھا وہ ایک شخص..!
دل جلانے کے لئے ۔دل لگانے پر مجبور کیا ہم کو

DarK_PrincE
 

گرل فرینڈ تو سب بناتے ہیں..
کیا
تم میری بہن کی بھابھی بنو گی..

DarK_PrincE
 

میری آنکھوں میں آؤ_____چھپ جاؤ،
بھول جاؤ گے تم سب پناہ گاہیں...!