Damadam.pk
DarK_PrincE's posts | Damadam

DarK_PrincE's posts:

DarK_PrincE
 

خاموشی کا مطلب لحاظ بهی ہوتا ہے
لوگ اسے کمزوری سمجهہ لیتے ہیں

DarK_PrincE
 

کاش کہ یہ دل اپنے اختیار میں ہوتا💔
نہ کسی کی یاد آتی نہ کسی سے پیار ہوتا

DarK_PrincE
 

ہر قیمتی چیز ہمیشہ سنگل ہوتی ہے
جیسے سورج , چاند اور میں

DarK_PrincE
 

ڈائٹنگ، محبت اور ملازمت کسی اور کو کرتا دیکھیں تو بہت آسان لگتی ہے

DarK_PrincE
 

جب بھی آپ کی دوست آپ سے کہے کہ
“تم میری بہت ہی خاص دوست ہو”
تو سمجھ جاؤ چونا لگنے والا ہے والٹ ہلکا ہونے والا ہے

DarK_PrincE
 

_ " اگر مرد دھوکا دیتے ہیں !!
تو تم لینے کیوں جاتی ہو

DarK_PrincE
 

میرے ہاتھوں سے مہک آتی رہی ھے دن بھر....
جب خواب میں تمہاری زلفوں کو سنوارا میں نے.....

DarK_PrincE
 

زنانہ آئی ڈی (I'D) چلانے والے نا مردو تمہارا بیڑا غرق ہو
میں نے آج ایک لڑکی کو بہن بولا
اور وہ سچ میں لڑکی نکلی

DarK_PrincE
 

سنگل رہنا بھی بہت مشکل کام ہے
جسکا کمنٹ آتا ہے اسی پہ ہی دل آجاتا ہے

DarK_PrincE
 

بگڑی ہوئی زندگی کی اتنی سی کہانی ہے___
کچھ بچپن سے نکمے تھے�
کچھ وٹس ایپ کی مہربانی ہے

DarK_PrincE
 

برباد بستیوں میں کسے ڈھونڈتے ہو تم....!!!
اجڑے ہوئے لوگوں کے ٹھکانے نہیں ہوتے...!!!!

DarK_PrincE
 

نہ حوس تیرے جسم کی نہ شوق تیری لذت کا'
بن مطلبی سا بندہ ہوں تیری سادگی پہ مرتا ہوں _"

DarK_PrincE
 

کٹھن ہے راہ گزر تھوڑی دور ساتھ چلو۔۔
بہت کڑا ہے سفر تھوڑی دور ساتھ چلو۔۔
تمام عمر کہاں کوئی ساتھ دیتا ہے،
یہ جانتا ہوں مگر تھوڑی دور ساتھ چلو
یہ ایک شب کی ملاقات بھی غنیمت ہے،
کسے ہے کل کی خبر تھوڑی دور ساتھ چلو۔۔
طوافِ منزلِ جاناں ہمیں بھی کرنا ہے،
فراز تم بھی اگر تھوڑی دور ساتھ چلو۔۔

DarK_PrincE
 

ہم نے ہاتھ پھیلا کے عشق مانگا تھا"""!!
جناب نے مسکرا کر جان ہی نکال دی"!!

DarK_PrincE
 

ﮐﮩﻨﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮬﮯ ﺟﺐ ﺑﮩﺖ
!!!ﮐﭽﮫ
ﺗﻮ ﺍﮐﺜﺮ ﮬﻢ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮬﯿﮟ۔

DarK_PrincE
 

وہ جواب طلب ہے مجھ سے کہ بھول تو نہ جائو گے
میں جواب کیسے دوں جب سوال ہی پیدا نہیں ہوتا

DarK_PrincE
 

چاہو لیکن چاہنے کا یہ تقاضا رکھو کے
چاہت ٹوٹ بھی جائے مگر دل زخمی نا ہو

DarK_PrincE
 

جب آخری ملاقات ہو تو ہنس کر دیکھ لینا مجھے🙂
کیا پتا اگلی بار مجھے کفن میں دیکھو اور تم ہنس نہ سکو

DarK_PrincE
 

کیا کسی نے کبھی جنات کو اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے؟؟

DarK_PrincE
 

*_نا سمجھ ہی رہتے تو ٹهیک تها!!_*
*_الجهنیں بڑھ گئیں جب سے سمجهدار ہوۓ!!_*