نہ حوس تیرے جسم کی نہ شوق تیری لذت کا'
بن مطلبی سا بندہ ہوں تیری سادگی پہ مرتا ہوں _"
کٹھن ہے راہ گزر تھوڑی دور ساتھ چلو۔۔
بہت کڑا ہے سفر تھوڑی دور ساتھ چلو۔۔
تمام عمر کہاں کوئی ساتھ دیتا ہے،
یہ جانتا ہوں مگر تھوڑی دور ساتھ چلو
یہ ایک شب کی ملاقات بھی غنیمت ہے،
کسے ہے کل کی خبر تھوڑی دور ساتھ چلو۔۔
طوافِ منزلِ جاناں ہمیں بھی کرنا ہے،
فراز تم بھی اگر تھوڑی دور ساتھ چلو۔۔
ہم نے ہاتھ پھیلا کے عشق مانگا تھا"""!!
جناب نے مسکرا کر جان ہی نکال دی"!!
ﮐﮩﻨﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮬﮯ ﺟﺐ ﺑﮩﺖ
!!!ﮐﭽﮫ
ﺗﻮ ﺍﮐﺜﺮ ﮬﻢ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮬﯿﮟ۔
وہ جواب طلب ہے مجھ سے کہ بھول تو نہ جائو گے
میں جواب کیسے دوں جب سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
چاہو لیکن چاہنے کا یہ تقاضا رکھو کے
چاہت ٹوٹ بھی جائے مگر دل زخمی نا ہو
جب آخری ملاقات ہو تو ہنس کر دیکھ لینا مجھے🙂
کیا پتا اگلی بار مجھے کفن میں دیکھو اور تم ہنس نہ سکو
کیا کسی نے کبھی جنات کو اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے؟؟
*_نا سمجھ ہی رہتے تو ٹهیک تها!!_*
*_الجهنیں بڑھ گئیں جب سے سمجهدار ہوۓ!!_*
لڑکیاں ایک سوٹ پہن کر دوسری شادی میں نہیں جاتی
اور لڑکوں نے ایک ماسک میں پورا کرونا نکال دیا ہے
قابل نفرت بھی نہیں رہے ہم�
اور
آپ محبت کی بات کرتے ہو
اگر کسی کو مجھ سے خفیہ محبّت ہے
تو وہ ڈوب کے مر جائے
بھلا ایسی باتیں بھی کوئی چھپاتا ہے ؟؟
تُجھ سے ملنے -کا وَاقَعہ لِکھوں
اب میں کیا، یہ بھی سانِحہ لِکھوں؟
۔
کیا میں لِکھوں، کہ لوٹ آو تم
کیا میں کاغذ پہ فاصلہ لکھوں؟
۔
جی یہ کرتا ہے، اب محبت کو
بس کسیلا سا ----ذائقہ لکھوں
اس قدر پیار بھری نظروں سے دیکھا اس ظالم نے
دل تو گیاہی
15 روپیہ کا سموسہ بھی گر گیا۔
Showrma Kaha Kar 5 mint tak Shapr chatne wale Larkian b kehti h
I hate boys🤣
Ghreeb taba daa
شرارتاً
میری چاۓ سے اک گھونٹ لیا اُسنے
عادتاً
پھر یہ پوچھ لیا اُسنے
شکر بہت ہے؟
یا تھوڑی اور ملادوں؟
طبیعت نا ساز ہے آپکی
کیوں ناچاۓ میں خود پلادوں؟.
پھر یوں ہوا کہ صبر کی انگلی پکڑ کے ہم...
اتنا چلے کہ راستے حیران ہوگئے...!!
رشتے اور تعلق نبھانا ایک فن ہے جس کے لئے دولت کی نہیں بلکہ احساس کی ضرورت ہوتی ہے
سیٹنگ چل رہی ہے
یا میری طرح ایویں آنلائن ہو
آج کل کى لڑکياں اتنى پتلى ہیں کہ بندہ دس بارہ کو جوڑ کر ایک جھاڑو ہی بنا لے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain