Damadam.pk
DarK_PrincE's posts | Damadam

DarK_PrincE's posts:

DarK_PrincE
 

دو قدم چلتا ہوں پھر گر جاتا ہوں😥
کہیں مجھے پیار تو نہیں ہو گیا فرینڈز

DarK_PrincE
 

پھر سے محسوس ہوئی تیری کمی شدت سے
آج پھر دل کو منانے میں بہت دیر لگی

DarK_PrincE
 

اِک تعلق تھا جسے آگ لگا دی اُس نے
اب مجھے دیکھ رہا ہے وہ دھواں ہوتے ہوئے

DarK_PrincE
 

آج مرشد نے کہا🤔
تمہاری پوسٹ پے ایک شہزادی آئگی

DarK_PrincE
 

تعلق کو نبھانے کے بہت دکھ سہہ چکے ہم
سو باقی عمر اپنے ساتھ رہنا چاہتے ہیں

DarK_PrincE
 

جو تم سے ٹوٹا وہ دل تھا میرا۔
اب جو مجھ سے ٹوٹے گا وہ بوتھا ہو گا تیرا

DarK_PrincE
 

"ﺧﻮﺍﮨﺶ ﻣﺠﮭﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻬﯽ ﻣﮕﺮ ﭘﮭﺮ ﺑﻬﯽ ﺍﯾﮏ ﺷﺨﺺ"
"ﺍﭘﻨﮯ ﮐﻤﺎﻝ ﻟﮩﺠﮯ ﺳﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺳﻤﺎ ﮔﯿﺎ"

DarK_PrincE
 

جب آپ کے سکون کا تعلق کسی شخص سے ہو
تو یقین مانیں آپ سکون سے نہیں رہ سکتے

DarK_PrincE
 

>, مت روٹھا کرو مجھ سے...
ان پڑھ سا ہوں تیرے سوا کچھ نہیں آتا...

DarK_PrincE
 

درد کے دائمی رشتوں سے لپٹ جاتے ہیں
عکس روتے ہیں تو شیشوں سے لپٹ جاتے ہیں
ہائے وہ لوگ جنہیں ہم نے بھلا رکھا ہے
یاد آتے ہیں تو سانسوں سے لپٹ جاتے ہیں
کس کے پیروں کے نشاں ہیں کہ مسافر بھی اب
منزلیں بھول کے رستوں سے لپٹ جاتے ہیں

DarK_PrincE
 

ہم سے مت الجھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ اب ہم
سراپا سوال بھی ہے ۔۔۔حاضر جواب بھی

DarK_PrincE
 

ہر کوئی دیکھتا ہے !!!!! حیرت سے
تم نے !!!!!!!!!! سب کو بتا دیا ہے کیا ؟

DarK_PrincE
 

مرشد میں اس کے پاوں پکڑ کر گڑ گڑایا تھا
مرشد یہ میری برداشت کی اخری حد تھی

DarK_PrincE
 

مَیں نے دیکھا تھا ان دنوں مِیں اسے ۔۔۔
جب وہ کھلتے گلاب جیسا تھا ۔۔۔
اُس کی پلکوں سے نیند چھنتی تھی ۔۔۔
اُس کا لہجہ شراب جیسا تھا ۔۔۔
اُس کی زلفوں سے بھیگتی تھی گھٹا ۔۔۔
اُس کا رُخ ماھتاب جیسا تھا ۔۔۔
لوگ پڑھتے تھے خال و خد اُس کے ۔۔۔
وہ ادب کی کتاب جیسا تھا ۔۔۔

DarK_PrincE
 

میرے مطابق اس دنیا میں سب سے مہنگی چیز دل ہے۔۔۔
اور پھر بھی یہ سستے لوگوں کے ہاتھ لگ جاتا ہے____!!!

DarK_PrincE
 

سارے الزام اپنے سر لے کر__
ہم نے قسمت کو معاف کر ڈالا

DarK_PrincE
 

بہت یاد آتے ھو قسم سے
دعا کرو میری یاداشت چلی جائے

DarK_PrincE
 

ایسا شدید درد تھا اس "الوداع" میں ،،،
کاٹی جو میں نے کال تو دل کٹ کے رہ گیا..!!

DarK_PrincE
 

دنیا فریب دے کر________ ہنرمند ہوگئی
ہم اعتبار کر کے________ گناہ گار ہوگئے...

DarK_PrincE
 

تیرا یوں آنکھوں سے______________ دیکھنا
قتل کی کوششوں میں شمار ہوتا ھے