Damadam.pk
DarK_PrincE's posts | Damadam

DarK_PrincE's posts:

DarK_PrincE
 

خوبصورت عورت کو جہاں دیکھو وہیں قتل کردو
کیونکہ وہ شاعر،مصور، ادیب،دانشور
پیدا کرتی ہےجبکہ ہمیں جنگی سپاہیوں کی ضرورت ہے

DarK_PrincE
 

ہر سمت میٹھے پانی کے چشمے تھے اور ہم
اک شخص کی تلاش میں صحرا کو چل دیے

DarK_PrincE
 

ہر کسی کے نام پر نہیں گونجتی صاحب
دھڑکنیں ____بڑی بااصول ہوتی ہیں

DarK_PrincE
 

۔مجھے پیار ہونے ہی والا تھا کہ اس نے ماسک اتار دیا،

DarK_PrincE
 

پاکیزہ ہو میرا رِشتہ اُس سے اِس قدر مولا
کہ جنّت تک اُس کا ہاتھ ، میرے ہاتھ میں ہو....!!

DarK_PrincE
 

یا رب!!
میرے حصے کی ستر حوروں میں سے ایک مجھے اب دے دے🙈
باقی جب تیری مرضی

DarK_PrincE
 

Rehny do dollo bholo tum ny phir fight start kar dainy hai...

DarK_PrincE
 

Apni hi baat kar raha ho mobi fight end nahi honi chahye peteol dalty rehna...

DarK_PrincE
 

مجال ہے جو کبھی کسی نے کہا ہو ...
آپ کی پوسٹیں مجھے بہت اچھی لگتی ہے

DarK_PrincE
 

Mobi kia chakar hai yar...d3 pop corn ly ao

DarK_PrincE
 

Fight start home page changed now i am watching......d3

DarK_PrincE
 

Khubsurat hai woh itna saha nahi jata kaisy hum khud ko rook lain raha nahi jata..

DarK_PrincE
 

عشق ہو رہا ہے تم سے کیا جائے
روکے خد کو یا ہونے دیا جائے

DarK_PrincE
 

رفیق راہ تھی منزل ہر اک تلاش کے بعد
چھٹا یہ ساتھ تو رہ کی تلاش بھی نہ رہی
ملول تھا دل آئینہ ہر خراش کے بعد
جو پاش پاش ہوا اک خراش بھی نہ رہی

DarK_PrincE
 

پیٹ کا بھی اپنا اک چھوٹا سا دل ہوتا ہے.
جو صرف بریانی، پیزا، برگر، اور چائے پہ فدا ہوتی ہے

DarK_PrincE
 

مخصوص دِلوں کوھی عِشق کے اِلہام ھوتے ہیں
محبت معجزہ ھے ___معجزے کب عام ھوتے ہیں

DarK_PrincE
 

جوانی میں جنازے نکلنے کا بھی اپنا مزا ہے
ان کو بھی آنسو آجاتے ہیں جن کو ہمارا جینا اچھا نہیں لگتا..

DarK_PrincE
 

"بہت قیمتی ہوتے ہیں وہ دُکھ جو آپ کو جائے نماز تک لے آتے ہیں"!

DarK_PrincE
 

تمھیں کہہ رہا ہوں ہاں تمھیں
ویٹ کر رہا ہوں تمھارا کب کروگی میسج�

DarK_PrincE
 

پاکستانی لڑکیوں کا انکار کرنے کا طریقہ
"چلو شام تک بتاتی ہوں"