"بہت قیمتی ہوتے ہیں وہ دُکھ جو آپ کو جائے نماز تک لے آتے ہیں"!
تمھیں کہہ رہا ہوں ہاں تمھیں
ویٹ کر رہا ہوں تمھارا کب کروگی میسج�
پاکستانی لڑکیوں کا انکار کرنے کا طریقہ
"چلو شام تک بتاتی ہوں"
لہجہ ذرا ٹھنڈا رکھیے جناب
گرم ہمے صرف چاۓ پسند ہے
پھول تو کھلتا ہے پھول تو کھلے گا
کیا مجھے آپ کا واٹس ایپ نمبر ملے گا ??
"پھر ترا ذکر کیا باد صبا نے مجھ سے
پھر مرے دل کو دھڑکنے کے بہانے آئے
یوں نہ دیکھو مجھے نشیلے نینوں کا سمندر لے کر ❤
میں جو ڈوبا تو تیرے دل میں اتر جاؤں گا
فاصلہ رکھیں محترمہ
پھر آپکے بھائی مارنے آجاتے ہیں
تمام لڑکوں سے گزارش ہے کہ لڑکیوں کی طرح لمبے بال نہ رکھیں۔پلیز۔
ابھی 2 گھنٹے فضول ایک گاڑی کے پیچھے گھوم کر آیا ہوں۔
سب لڑکیاں اپنا اپنا فون نمبر بتإو
دیکتھے ہیں کس کا نمبر زیادہ cute ہے
اداسی اور مایوسی بھری اک شام آئے گی
میری تصویر رکھ لینا تمہارے کام آئے گی
جو خوش ہیں، انہیں لاکھوں ایسی عیدیں ملیں۔۔۔۔
اور جو اداس ہیں ان کی پھر کبھی ایسی عید نہ ہو
یہی تو راز الفت ہے جو ہر آنسوں کا رخ موڑا
بہت خوش ہیں تیرے بارے میں جب سے سوچنا چوڑا
حسرتیں کم ہی ہوں تو بہتر ھے
چاند حاصل ہوجائے - تو پھر چاند نہیں لگتا!!
کبھی گھنٹوں تک ہوتی تھیں باتیں✌
اب عرصے سے اجنبی ہیں ہم
دوستی کا ایک اہم اصول یہ بھی ھے کہ دوست کی عزت کا ہر لحاظ سے خیال رکھنا چاہیے
اپنے حال پر مطمئن رہیے _
موازنہ سکون چھین لیتا ہے _
" _ یہاں ہے کون میرا جو مجھے سمجھائے گا ۔ ۔ ۔
میں کوشش کر کے اب خود ہی سنور جاوں تو بہتر ہے...!!
ایک لمحے میں ساری زندگی جینا چاھتا ھوں...
. بس اک بار تمہارے ساتھ "چائے" پینا چاھتا ھوں..
میری پوسٹ پر بھی آ جاو
میں نے کون سا گوشت مانگ لینا
عید مبارک
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain