Damadam.pk
DarK_PrincE's posts | Damadam

DarK_PrincE's posts:

DarK_PrincE
 

حسرتیں کم ہی ہوں تو بہتر ھے
چاند حاصل ہوجائے - تو پھر چاند نہیں لگتا!!

DarK_PrincE
 

کبھی گھنٹوں تک ہوتی تھیں باتیں✌
اب عرصے سے اجنبی ہیں ہم

DarK_PrincE
 

دوستی کا ایک اہم اصول یہ بھی ھے کہ دوست کی عزت کا ہر لحاظ سے خیال رکھنا چاہیے

DarK_PrincE
 

اپنے حال پر مطمئن رہیے _
موازنہ سکون چھین لیتا ہے _

DarK_PrincE
 

" _ یہاں ہے کون میرا جو مجھے سمجھائے گا ۔ ۔ ۔
میں کوشش کر کے اب خود ہی سنور جاوں تو بہتر ہے...!!

DarK_PrincE
 

ایک لمحے میں ساری زندگی جینا چاھتا ھوں...
. بس اک بار تمہارے ساتھ "چائے" پینا چاھتا ھوں..

DarK_PrincE
 

میری پوسٹ پر بھی آ جاو
میں نے کون سا گوشت مانگ لینا
عید مبارک

DarK_PrincE
 

آج سپنے میں دلہن بھی مل گئ تھی
بس مولوی نہیں مل رہا تھا

DarK_PrincE
 

اگر کسی کو مجھ سے خفیہ محبّت ہے
تو وہ ڈوب کے مر جائے
بھلا ایسی باتیں بھی کوئی چھپاتا ہے ؟؟

DarK_PrincE
 

محبت نام ہے جس کا وہ ایسی قید ہے یارو❤
❤کے عمریں بیت جاتی ہیں سزا پوری نہیں ہوتی

DarK_PrincE
 

اگر کوئی چھوٹا بچہ دن کو آرام سے سو رہا ہو تو سمجھ جائیں
وہ آپ کی نیند حرام کرنے کے لیے چارجنگ پہ لگا ہوا ہے

DarK_PrincE
 

مرشد ہمیں سنگل نہیں رہنا اب
مرشد ہمارا بھی کوئی جگاڑ لگاو

DarK_PrincE
 

ہم اہلِ ہجر کو لطفِ سحر نصیب کہاں
یہاں تو رات ہی آئی ہمیشہ رات کے بعد۔

DarK_PrincE
 

عادتیں مختلف ہیں ہماری دنیا والوں سے
کم محبت کرتے ہیں پر لاجواب کرتے ہیں

DarK_PrincE
 

ﻋﻤﺮ________ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ
___________ﺳﻔﺮ
ﺧﻮﺍﺏ ﻭﮨﯿﮟ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ

DarK_PrincE
 

میرے رب کے سوا مجھے کوئی نہیں جانتا
باقی سب مجھے پہچانتے ہیں...

DarK_PrincE
 

لڑکا : تم بدل گئ ہو
لڑکی:
اب کریم ختم ہو گئ ہے تو میرا کیا قصور

DarK_PrincE
 

ہو بھی سکتا ہے یہ سفر آخری ہو میرا!!!
یہ بھی ہو سکتا ہے پھر دیکھ نہ پاؤ ہم کو!!

DarK_PrincE
 

رشتے والے آۓ تھے، بتاؤ کیا بنا ؟؟
تم رو رہی ہو، مطلب تم مان گئی کیا ؟

DarK_PrincE
 

بس بهروسہ نہ توڑنا میرا تم
باقی ہر بات سر آنکهوں پر