Damadam.pk
DarK_PrincE's posts | Damadam

DarK_PrincE's posts:

DarK_PrincE
 

جن راہوں سے تم گزروں ،
ان راہوں کو بھی عید مبارک۔

DarK_PrincE
 

چلو ہم چھوڑ دیتے انکو انہی کی حال پر
آگر کوئی ہم سے زیادہ چاہے تو میرا سلام کہنا

DarK_PrincE
 

لاک ڈاؤن میں ایک چیز کا تو پتہ چل گیا کہ بیویوں کو گھر میں کام بہت ہوتے ہیں بیچاری تھک جاتی ہیں, لہذا دو ہونی چاہئیں

DarK_PrincE
 

#تمہیں بس لاکھ تک آتی ہے گنتی..
#ہاٸے کروڑوں خامیاں ہیں مجھ میں..!

DarK_PrincE
 

چڑھ گیا سانس جھک گئی نظریں
رنگ رخسار میں سمٹ آیا
زکر سُن کر میری محبت کا
اتنے بیٹھے تھے کون شرمایا

DarK_PrincE
 

محبت میں اجڑے لوگ.....یقین کیجیے�
کم سوتے ہیں زیادہ روتے ہیں..

DarK_PrincE
 

غیروں میں بٹتی رہی تیری گفتگو کی چاشنی
تیری آواز جن کا رزق تھی وہ فاقوں سے مرگئے

DarK_PrincE
 

زندگی آسان کبھی نہیں ہوتی
اسے آسان بنانا پڑتا ہے
کبھی فیسبک بند کر کے
اور کبھی واٹس ایپ ڈیلیٹ کر کے

DarK_PrincE
 

خُدا کی محبت کو فنا کون کریگا؟
سبھی بندے نیک ہوں تو گناہ کون کریگا؟
اے خُدا میرے دوستوں کو سلامت رکھنا
ور نہ میری سلامتی کی دُعا کون کریگا
اور رکھنا میرے دُشمنوں کو بہی محفوظ
ورنہ میری تیرے پاس آنے کی دُعا کون
کریگا۔۔۔۔!!!

DarK_PrincE
 

دنیا میں ہوں دنیا کا طلب گار نہیں ہوں
بازار سے گزرا ہوں خریدار نہیں ہوں
زندہ ہوں مگر زیست کی لذت نہیں باقی
ہر چند کہ ہوں ہوش میں ہشیار نہیں ہوں
اس خانۂ ہستی سے گزر جاؤں گا بے لوث
سایہ ہوں فقط نقش بہ دیوار نہیں ہوں
افسردہ ہوں عبرت سے دوا کی نہیں حاجت
غم کا مجھے یہ ضعف ہے بیمار نہیں ہوں

DarK_PrincE
 

عجیب کشمکش ہے زندگی
جو نہ مل سکے وہی چاہیے:

DarK_PrincE
 

دردِ دوزخ بھی،، لطفِ جنت بھی
ہائے کیا چیز ہے غالب محبت بھی

DarK_PrincE
 

اب یہ کون افواہ پھیلا رہا ہے کہ
چھوٹے قد کے لڑکوں کو گرمی کم لگتی ہے
کیونکہ🙊
وہ سورج سے دور ہوتے ہیں

DarK_PrincE
 

Eid Mubarak to All Dmd Users....

DarK_PrincE
 

ﺭﺥ ﮐﯽ ﺗﻮ ﺑﺎﺕ ﮨﯽ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺠﺌﮯ
ﺻﺎﺣﺐ
ﮨﻢ ﺗﻮ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺑﮯ ﺭﺧﯽ ﭘﮧ ﺑﮭﯽ
ﻣﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ

DarK_PrincE
 

کیا آپ کو معلوم ہے
کہ #وٹس_اپ نمبر دینے سے
#دوستی مضبوط ہو جاتی ہے

DarK_PrincE
 

کال نہیں کرتی وہ کان سریلے نہیں ہوتے اب!!
میرے میسج کے نشان نیلے نہیں ہوتے اب🙂

DarK_PrincE
 

محبتیں عمل سےنظرآتی ھے___سرکار
💕
باتوں سے تو دوکاندار متاثر کرتے ھیں۔

DarK_PrincE
 

واشنگ مشین کا بھی چکر چلتا ہے
نہیں چلتا تو بس میرا ہی نہیں چلتا

DarK_PrincE
 

ناراض ہو کر بھی ناراض نہیں رہتے
ایسا "عشق"کرتے ہیں ہم تم سے